خبرنامہ انٹرنیشنل

خلیجی ممالک ایران کی پالیسیوں میں جوہری تبدیلی کے منتظر

  • دبئی:(آن لائن)ایران کی جانب سے خلیجی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور خطے میں دہشت گرد گروپوں کی مدد کے بعدتہران اور خلیجی ریاستوں میں پائی جانے والی حالیہ کشیدگی کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات میں بہتری کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں۔کویت کی جانب سے ایران اور خلیجی ملکوں میں مفاہمت کی […]

  • برازیلین سپریم کورٹ کا سابق صدر لولا دا سلوا کیخلاف بدعنوانی کا مقدمہ خود سننے کا فیصلہ

    برازیلیا:(آن لائن)برازیل کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ سابق صدر لولا دا سلوا کے خلاف سیاسی طور پر انتہائی حساس بدعنوانی کا مقدمہ خود سنے گی۔انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کے بعد یہ مقدمہ ایک وفاقی جج کے پاس جاتا۔حال ہی میں وفاقی جج سرگی گو مورو کی جانب سے ان کے خلاف بدعنوانی […]

  • امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص کی پولیس پر فائرنگ ، 6افراد زخمی ، حملہ آورہلاک

    نیویارک:(اے پی پی) امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 6افراد زخمی جبکہ حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ سی بی ایس ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی ریاست ورجینیا کے صدر مقام رچمنڈ میں پیش آیا جہاں مسلح شخص اور پولیس اہلکاروں کے درمیان […]

  • پاپائے روم کی کار 2 لاکھ ڈالر میں نیلام

    روم :(اے پی پی) پاپائے روم پوپ فرانسیس نے حال ہی میں اپنے دورہ امریکا کے دوران ’’فی ایٹ500‘‘ نامی جو کار استعمال کی تھی اس کی نیلامی کے لیے لگائی گئی بولی ختم ہوگئی اور کار کی دو لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق عیسائیوں کے سواد اعظم پاپائے روم […]

  • جاپان میں 6درجے شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

    ٹوکیو ۔ یکم اپریل (اے پی پی)جاپان میں 6.0شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی ساحل پر ٹوکیو سے تقریباً 350کلومیٹر دور ہونشو جزیرے پر مقامی وقت کے مطابق جمعے کی صبح 11بج کر 39منٹ پر 6.0شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے سے کسی قسم […]

  • داعش نے روسی علاقے داغستان میں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    ماسکو ۔ یکم اپریل (اے پی پی) دہشت گرد تنظیم داعش نے روسی علاقے داغستان میں خودکش بم حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ پولیس چوکی پر ہونے والے اس خودکش حملے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔انٹر نیٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں داعش کی […]