خبرنامہ انٹرنیشنل

سلامتی کونسل ہمارے میزائل تجربات کے جواب میں کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی:ایرانی وزیر خارجہ

  • تہران:(اے پی پی) ایران نے اس یقین کا اظہار کیا گیا ہے کہ ان کے میزائل تجربات کے جواب میں سلامتی کونسل کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات ایران کے وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ ان کے یہ تجربات گزشتہ برس طے پانے والے […]

  • ترکی میں بم دھماکے سے 7 پولیس اہلکار ہلاک، 10 افراد زخمی

    انقرہ:(اے پی پی ) ترکی کے شہر دیار بکر میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی شہر دیارِ بکر میں واقع بس ٹرمینل پر دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں […]

  • عالمی عدالت نے سرب رہنما ووجیسلیف سسلیج کو جنگی جرائم کے الزامات سے بری کردیا

    اسلام آباد ۔ :(اے پی پی)عالمی عدالت کے ججوں نے سرب رہنما ووجیسلیف سسلیج کو جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات سے بری الذمہ قرار دے دیا۔جمعرات کو عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سرب رہنما ووجیسلیف سسلیج پر 1990 کی بلقان جنگ کے دوران جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے […]

  • اسلام آباد :112 سالہ اسرائیلی شخص دنیا کا معمر ترین شخص ہے، گیننیس ورلڈ ریکارڈ

    اسلام آباد:(اے پی پی) گیننیس ورلڈ ریکارڈ نے پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں زندہ بچ جانے والے 112 سالہ اسرائیلی شخص کو دنیا کا موجودہ معمر ترین شخص قرار دیاہے جوکہ نازیوں کی طرف سے یہودیوں کے کئے جانے والے قتل عام میں زندہ بچ نکلاتھا۔ جمعرات کو عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے […]

  • سویڈن کے سائنسدانوں نے شفاف لکڑی تیارکرلی

    ،تعمیراتی لاگت اور عمارتوں کے اندر روشنی پر اٹھنے والے اخراجات میں بھی خاطر خواہ کمی کی جاسکے گی سٹاک ہوم۔ 31 مارچ (اے پی پی) سویڈن میں سائنسدانوں نے شفاف لکڑی تیار کی ہے جسے عمارتوں میں نہ صرف شیشے کی جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے بلکہ تعمیراتی لاگت اور عمارتوں کے اندر روشنی […]

  • امریکہ میں دوران پرواز جہاز میں یوگا ورزش کرنے والے جنوبی کورین شہری گرفتار

    ہوائی:(اے پی پی) امریکی خفیہ ادارہ( ایف بی آئی ) نے دوران پرواز جہاز میں یوگا ورزش کرنے والے جنوبی کورین شخص کو گرفتار کر لیا۔جمعرات کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یونائیٹڈ ائر لائینز کا جہاز ہونولولو سے جاپان جارہاتھا کہ اسی دوران ہیونگ تائے پائے نامی شخص نے جہاز کے پچھلے حصہ […]