بنکاک(آئی این پی )تھائی لینڈ کے جنوبی حصے میں بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق تھائی لینڈ کے جنوبی حصے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بم دھماکے ہوئے۔ ان دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت جب کہ دیگر پانچ افراد کے زخمی ہونے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جنوبی تھائی لینڈ میں بم دھماکے، ایک ہلاک ،5زخمی
-
امریکہ کا گوانتا ناموبے جیل سے قیدیوں کو مختلف ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن(آئی این پی )امریکہ نے گوانتا ناموبے جیل سے قیدیوں کو مختلف ممالک منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا،ن قیدیوں کو دو مختلف ممالک بھیجا جائے گا ، تاہم ان ممالک کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔غیر ملکی میڈی اکے مطابق امریکا کیوبا میں موجود بد نام زمانہ گوانتا ناموبے جیل سے تقریبا ایک درجن قیدیوں […]
-
دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوگیا:نریندرمودی
برسلز(آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف اقوام متحدہ اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوگیا ہے ، بدقسمتی ہے کہ اقوام متحدہ کو دہشت گردی کی تعریف بھی معلوم نہیں، دہشت گرد انسانیت کے لئے خطرہ قرار ہیں جو لوگ انسانیت پر یقین رکھتے ہیں […]
-
چین اور پاکستان کے تعلقات کو دنیا بھر میں مثالی تصور کیا جا رہا ہے :چین
بیجنگ (آئی این پی ) چینی اتحادیوں اور امریکہ کی عالمی اورعلاقائی مسائل کے بارے میں اتفاق رائے کے پاک چین تعلقات پر مثبت اثرات ظاہر ہورہے ہیں بیرونی دنیا سے چین کے مستحکم اور دوستانہ تعلقات کا فائدہ پاکستان کو بھی فائدہ پہنچ سکتا ہے، پاکستان سے متعلق معاملات میں بیجنگ اور واشنگٹن کے […]
-
افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے مختلف آپریشن میں سرکردہ طالبان رہنما سمیت 48افراد ہلاک
کابل :(اے پی پی) افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سرکردہ طالبان رہنما سمیت 48افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغانستان کے ذرائع ابلاغ نے افغان وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغان سیکورٹی فورسز نے ہلمند کے صوبے میں آپریشن کر کے سرکردہ طالبان راہنما مولوی عبدالوہاب سمیت 9طالبان کو ہلاک اور16کو زخمی […]
-
شام میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کا کمانڈر ابو الحاج ہلاک
بیروت:(اے پی پی) شام میں داعش کی جانب سے اپنے دارالخلافہ قرار دیے جانے والے شہر رقہ میں امریکی اتحادیوں کی جانب سے کئے جانے والے ڈرون حملے میں داعش کا اہم کمانڈر ابو الحاج ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابو الحاج کا تعلق تیونس سے تھا اور وہ اپنی موت سے 24 گھنٹے قبل […]