قاہرہ:(اے پی پی) عرب لیگ نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔عرب لیگ نے جمعرات کو یوم الارض کی مناسبت سے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ فلسطینیوں پر صیہونیوں کے مظالم بند کرائے جائیں اور ایک آزاد […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
عالمی ادارے فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں:عرب لیگ
-
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے پرمذاکرات
برسلز:(اے پی پی) بھارت اور یورپی یونین نے سرمایہ کاری کے لئے معاہدے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی نے برسلز میں یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کی جس میں دونوں فریقوں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے کے لئے مذاکرات جاری رکھنے پر […]
-
مصر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور حصہ لے رہا ہے:جان کیری
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ مصر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور حصہ لے رہا ہے اور اس جنگ میں اسے بھرپور امریکی تائید حاصل ہے ۔ واشنگٹن میں اپنے مصری ہم منصب سامح شکری کے ہمراہ پریس کانفرس سے خطاب کرے ہوے جان کیری نے کہا […]
-
برطانیہ، طلاق پر بیوی کو سابق شوہر کو 3 لاکھ پاؤنڈز ادا کرنیکا حکم
لندن:(اے پی پی) طلاق کی صورت ہمیشہ خاوند ہی بیوی کو بھاری رقم ادا کرتا ہے اور جائیداد میں سے حصہ بھی دینا پڑ سکتا ہے لیکن ایک برطانوی عدالت نے خاوند کے طرف سے طلاق دینے کے باوجود خاتون کو اپنے سابق شوہر کو 3 لاکھ پاؤنڈز (تقریبا ساڑھے 4 کروڑ روپے) ادا کرنے […]
-
ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح پاکستان اہم مسئلہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا میں ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں پیش پیش ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح پاکستان بہت اہم مسئلہ ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان ایک بہت اہم مسئلہ ہے اور ہمارے لیے واقعی بہت […]
-
ویتنام میں پہلی خاتون سپیکر منتخب
ہنوئی: (اے پی پی) ویتنام کی پارلیمان نے ملک کی پہلی خاتون سپیکر منتخب کر لی۔ ویتنام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کی قومی اسمبلی نے سپیکر کے عہدے کے لئے پہلی مرتبہ ایک خاتون نگوین تھائی کم کو سپیکر منتخب کر لیا ہے۔ نگوین تھائی کم 12اپریل 1954 کو ملک کے جنوبی صوبے […]