ڈھاکہ: (اے پی پی) بنگلہ دیش میں دیسی ساختہ بم بناتے ہوئے 2افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلہ دیش کے دارلحکومت سے 164کلومیٹر دور جنوب مغربی علاقے جیسور ڈسٹرکٹ میں دو افراد دیسی ساختہ بم بناتے ہوئے ہلاک ہوگئے ۔ ڈسٹرکٹ جیسور کے سپرٹنڈنٹ پولیس انیس الرحمن کا کہنا ہے مذکورہ افراد گاؤں […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بنگلہ دیش میں دیسی ساختہ بم بناتے ہوئے 2افراد ہلاک
-
ترکی سے غیر قانونی طور پر یونان پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں ایک مرتبہ پھراضافہ
ایتھنز:(اے پی پی) ترکی سے غیر قانونی طور پر یونان پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ جاری ہے ۔یورپی میڈیا کے مطابق ایتھنز کے حکام ایسے مہاجرین کو پناہ دینے پر غور کر رہے ہیں جن کے پاس سرمایہ کاری کے لیے پیسے ہیں۔ترکی اور یورپی یونین کے مابین طے […]
-
ایٹمی معاہدے پر ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا:امریکا
تہران:(اے پی پی) امریکی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پرعمل درآمد کے سلسلے میں اپنے تمام وعدوں […]
-
روس کا جارحانہ رویہ، مشرقی یورپ میں تعینات امریکی فوج میں اضافے کا فیصلہ
واشنگٹن۔ : (اے پی پی) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہ روس کے جارحانہ رویے کے باعث مشرقی یورپ میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر رہا ہے۔اگلے سال سے امریکا کے تین جنگی بریگیڈ اس علاقے میں تعینات کیے جائیں گے۔بی بی سے نامہ نگار برائے سفارتی امور کا کہنا ہے کہ […]
-
میزائل بنانے کی بجائے مذاکرات کو مستقبل قرار دینے والوں کو کچھ علم نہیں یا وہ غدار ہیں: خامنہ ای
تہران:(اے پی پی)ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جو افراد یہ کہتے ہیں کہ ملک کا مستقبل میزائل بنانے کی بجائے مذاکرات میں ہے وہ غلطی پر ہیں۔ اپنی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ افراد جو مذاکرات کو مستقبل قرار دے کر اْن […]
-
میانمار: ہیٹن کیاؤ نے پہلے سویلین صدر سوچی نے وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیا
ینگون(اے پی پی)50 سال سے زائد عرصے کے بعد میانمارکے پہلے منتخب سویلین صدر ہیٹن کیائو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ میانمار کی سیاسی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ڈی ایل) کے رہنما ہیٹن کیائو نے صدر تھین سین کی جگہ صدارت کا عہدہ سنبھالا ہے ان کا شمار پارٹی کی […]