خبرنامہ انٹرنیشنل

برسلزمیں مودی کی آمد پر کشمیریوں اورپاکستانیوں کا احتجاج

  • برسلز:(اے پی پی) بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی یورپ آمد پر کشمیر اور پاکستان کی کمیونٹی کے افراد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی قیادت بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کی۔ اس موقع پرمظاہرین نے پلے کارڈز، بینرز اور پینا فلیکس اٹھا رکھے تھے جن پر ’’مودی واپس […]

  • بھارت کا جنگی جنون؛ اسرائیل سے کوئیک ری ایکشن میزائل خریدے گا

    نئی دہلی:(اے پی پی) خطے کی چوہدراہٹ کا خواب دیکھنے والے بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا اور اس نے اسرائیل سے کوئیک ری ایکشن میزائل خریدے پرغور شروع کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق بھارتی فوج نے حکومت کی جانب سے ملکی طور پر تیار کیے گئے آکاش میزائلوں کی […]

  • جاپان کی حکومت نے پاکستان میں چار سماجی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مالی امداد کی توثیق کردی

    اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) جاپان کی حکومت نے پاکستان میں چار سماجی ترقیاتی منصوبوں کیلئے مالی امداد کی توثیق کردی۔چارپاکستانی این جی اوز ان منصوبوں پرعملدرآمدکی ذمہ دار ہیں۔پاکستان میں جاپان کے قائمقام ناظم الامور جونیا متسورا اور چار این جی اوز کے سربراہوں نے بدھ کویہاں منصوبوں کیلئے تین لاکھ […]

  • ناسا کے تعاون سے بلیک ہولز کے مطالعے کے لئے بھجوائی جانے والی جاپانی سیٹیلائیٹ لاپتہ

    ٹوکیو:(اے پی پی)خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے تعاون سے خلاء میں بلیک ہولز کے براہ راست مطالعے کے لئے بھجوائی جانے والی جاپانی سیٹیلائیٹ لاپتہ ہو گئی۔پیر کو جاپان کی ایرو سپیس ایکسپلوریشن ایجنسی(جے اے ایکس اے)کے مطابق خلاء میں بلیک ہولز کے براہ راست مطالعے کے لئے بھجوائی جانے والی انتہائی جدت […]

  • چین اور پاکستان جوہری سلامتی سربراہی کانفرنس میں مشترکہ موقف اختیار کریں گے

    بیجنگ (آئی این پی) توقع ہے کہ چین اور پاکستان پروگرام کے مطابق جمعرات سے واشنگٹن میں منعقد ہونے والی جوہری سلامتی سربراہی کانفرنس میں امن و سلامتی سے متعلق امور کے بارے میں مشترکہ موقف اختیار کریں گے۔ سیاسی مبصرین نے آئندہ سربراہی کانفرنس کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ طرفین بین […]

  • افغان پارلیمنٹ پرراکٹوں سے حملہ،عمارت کو جزوی نقصان

    کابل:(اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ حملہ آوروں نے نامعلوم سمت سے افغان پارلیمنٹ پر راکٹ فائر کیئے جس میں سے ایک […]