خبرنامہ انٹرنیشنل

بنگلادیش کی عدالت نے اسلام کا ریاستی مذہب کا درجہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی

  • ڈھاکا:(اے پی پی)بنگلادیش کی عدالت نے اسلام کا ریاستی مذہب کا درجہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکیولر ازم کے حامی شخص کی جانب سے ہائیکورٹ میں اسلام کو ریاستی مذہب قرار دیئے جانے کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ […]

  • امریکا:ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف احتجاجی مظاہرے

    میکسیکو:(اے پی پی)امریکی ریاست میکسیکو میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کیے گئے اور ان کے پتلے نذرآتش کرکے غم وغصے کا اظہار کیا گیا۔ امریکی ریاست میکسیکو کے متعدد شہروں میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے، اس حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں، جن میں ٹرمپ کے پتلے […]

  • اقوام متحدہ اور امریکا کی لاہور حملے کی مذمت

    اقوام متحدہ :(اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اتوار کو لاہور میں گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں خواتین اور بچوں سمیت 70 سے زیادہ افراد جاں بحق اور 300 زخمی ہو گئے ۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان کی طرف سے جاری […]

  • اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس، 39آرمی چیفس کی شرکت

    ریاض:(اے پی پی)سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے مسلمان ممالک پر مشتمل اسلامی عسکری اتحاد کا پہلا باضابطہ اجلاس ریاض میں ہوا جس میں 39 ممالک کے فوجی سربراہان نے شرکت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض میں ہونے والے اس اجلاس میں اتحاد میں شامل 39 ممالک […]

  • دہلی کی اسمبلی کے نیچے پراسرار سرنگ کی دریافت کا انکشاف

    نئی دہلی:(اے پی پی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی اسمبلی کے نیچے پراسرار سرنگ کی دریافت کا انکشاف ہوا ہے.غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی عہد کے بنے ہوئے بھارتی پارلیمان کے نیچے سے پراسرار سرنگ دریافت ہوئی ہے۔ یہ عمارت 1911 کی ہے جب برطانیہ نے بھارتی دارالحکومت کولکتہ سے دہلی منتقل کی اور یہ اپنے […]

  • افغانستان میں آپریشن اور ڈرون حملے میں داعش کمانڈر سمیت 57 جنگجو ہلاک

    کابل:(اے پی پی)افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ ہلمند کے ضلع کوہستان کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا جب کہ ملک کے مختلف حصوں میں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن اورڈرون حملے میں 13 داعش جنگجوئوں اور کمانڈر سمیت 57شدت پسند ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہارمیں داعش جنگجوئوں سمیت 53 شدت پسند ہتھیار ڈال […]