لندن:(اے پی پی)اردن کے شاہ عبداللہ نے ترکی پر یورپ میں داعش کے دہشت گرد بھیجنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ترکی میں تربیت دیکر یورپ میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ رجب طیب اردوان بنیادپرست اسلام کے ذریعے خطے کے مسائل کے حل […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ترکی دہشت گردوں کو تربیت دے کر یورپ بھیج رہا ہے، اردنی شاہ عبداللہ
-
الجزائر،فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 12 فوجی ہلاک
الجزیرہ۔ :(اے پی پی) الجزائر کے جنوبی حصہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں کم از کم 12 فوجی ہلاک ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر ادرار اور ریگان کے قصبوں کے درمیان اس وقت حادثہ کا شکار ہوا جب وہ […]
-
یمن:امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ کے 14 جنگجو ہلاک
صنعاء:(اے پی پی) یمن میں امریکی فضائی حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 14 جنگجو مارے گئے ۔برطانوی خبررساں ادرے رائٹرز کے مطابق طبی عملے اور عینی شاہدین نے کہا ہے کہ جنگی طیاروں نے صوبہ ابیان میں القاعدہ کی زیر استعمال عمارت اور زنجیبار میں جنگجوؤں کے زیر قبضہ انٹیلی جنس ہیڈکواٹرز کو […]
-
برسلز میں پولیس اور دائیں بازو کے مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
برسلز:(اے پی پی) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس اور دائیں بازو کے مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہو ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین گزشتہ منگل کو برسلز میں ہونے والے دہشت گردی کے حملوں کے خلاف احتجاج کر ہے تھے۔ انہوں نے حکام کی اس اپیل کو مسترد کر دیا تھا کہ مظاہرے کو […]
-
لاہوردھماکا،فیس بک سیفٹی چیک نوٹیفیکیشن دنیا بھر کوموصول،معذرت
نیویارک:(اے پی پی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے دنیا کے دیگر ممالک کے صارفین سے لاہور دھماکے کی سیفٹی چیک نوٹیفی کیشن موصول ہونے پر معافی مانگ لی ۔ فیس بک نے یہ سیکیورٹی چیک صارفین کو کسی بھی سانحے کی صورت میں اپنے پیاروں اور دوستوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کرنے […]
-
سانحہ لاہور :امریکا،برطانیہ،کینیڈا اور ترکی کے رہنمائوں کی مذمت
لاہور( اے پی پی )امریکا ،برطانیہ ، کینیڈا اور ترکی سمیت مختلف ممالک کےرہنماوں نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک صدراوربرطانوی وزیراعظم نےکہاہےکہ وہ پاکستان کی ہرممکن مددکریں گےجبکہ پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں پاکستانیوں کے لیے خصوصی دعا کرائی۔ لاہورمیں بچوں کی تفریح گاہ میں خودکش حملےسےعالمی برادری بھی شدید […]