برسلز:(آئی این پی)برسلز حملوں کے الزام میں گرفتار 3افراد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ سیکورٹی خدشات اور پولیس کی کمی کے باعث برسلزحملوں کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کے لیے تقریب منسوخ کردی گئی ۔ بیلجیئم کے پراسیکیوٹر کے مطابق گرفتار 3افراد پر دہشت گرد حملوں کی فرد جرم عائد […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
برسلز حملے: گرفتار افراد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد
-
گھنائونے تشدد کا مقابلہ محبت کے ہتھیار سے کیا جائے،پوپ فرانسس
ویٹی کن سٹی:(آئی این پی)کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر کے پیغام میں کہا ہے کہ لوگ اندھے اور گھناؤنے تشدد کی برائی سے مقابلہ کے لیےمحبت کا ہتھیار استعمال کریں ۔ ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی مرکزی تقریب سے پوپ فرانسس کا روایتی خطاب سننے ہزاروں افراد جمع تھے۔ سینٹ […]
-
سعودی عرب: غیر ملکیوں کو ڈرائیونگ ویزے کے اجراء پر پابندی
ریاض ۔ 26 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب نے سرکاری اور نجی شعبوں میں زیادہ سے زیادہ اپنے شہریوں کی ملازمتوں کے لئے مزید مواقع پیدا کرنے کے پروگرام پر عمل کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اب غیر ملکیوں کو ڈرائیونگ کے شعبے میں ملازمت کے ویزے جاری نہیں نہیں دئیے جائیں گے۔سعودی […]
-
بھارت میں والی بال کی کھلاڑی دوستی سے انکار پر قتل
کولکتہ:(آئی این پی ) بھارت میں قومی سطح پر نمائندگی کرنے والی والی بال کھلاڑی کی نوجوان کھلاڑی کو مبینہ طور پر دوستی سے انکار کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بنگال کے ضلع پارگناس کی 15 سالہ سنگیتا آئیچ قومی سطح پر جونئیر والی بال ٹورنامنٹ میں حسہ لے رہی تھی […]
-
شمالی کوریا کے حالیہ جوہری تجربے کے خلاف جنوبی کوریا کا احتجاجی کتابچے فضا میں چھوڑ کر انوکھا احتجاج
سیؤل(آئی این پی )شمالی کوریا کے حالیہ جوہری تجربے اور راکٹ داغے جانے کے خلاف جنوبی کوریا کے شہریوں نے غباروں کے ذریعے احتجاجی کتابچے فضا میں چھوڑ کر انوکھا احتجاج کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت سیؤل کے قریب سرحدی شہر پاجو میں مظاہرین نے 50 ہزار کتابچوں پر مشتمل پمفلٹ تین غباروں کی […]
-
واشنگٹن:2020 تک امریکا کی فضاؤں میں 70 لاکھ ڈرون اڑ رہے ہوں گے،امریکی ایوی ایشن
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی فیڈرل ایوی ایشن انتظامیہ (ایف اے اے) کا کہنا ہے کہ 2020 تک امریکا کی فضاؤں میں تقریباً 70 لاکھ ڈرون اڑ رہے ہوں گے۔ایجنسی کی ایک رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی کہ رواں سال کے آخر تک امریکا میں 25 لاکھ ڈرون زیر استعمال ہوں گے۔ایجنسی کے خیال میں […]