خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا

  • سعودی عرب میں حوثی

    سعودی عرب میں حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنا دیا گیا ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے ایک اور بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا۔ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں کارروائی کرنے والی اتحادی فوج کے ترجمان ترکی المالکی نے عرب […]

  • روس کا 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

    روس کا 60 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم ماسکو:(ملت آن لائن) روس نے امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سینٹ پیٹرس برگ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا سے 60 روسی […]

  • عبد الفتح السیسی

    عبد الفتح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری بار مصر کے صدر منتخب

    عبد الفتح السیسی 92 فیصد ووٹ لے کر دوسری بار مصر کے صدر منتخب قاہرہ:(ملت آن لائن) مصر کے صدرعبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔ عبدالفتح السیسی دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق عبدالفتح السیسی نے ڈالے گئے ووٹوں میں سے92 فیصدووٹ حاصل کیے تاہم […]

  • یمن میں القاعدہ کے حملے میں 7 اہلکار ہلاک، متعدد شدت پسند بھی مارے گئے

    یمن میں القاعدہ کے حملے میں 7 اہلکار ہلاک، متعدد شدت پسند بھی مارے گئے صنعاء / دبئی:(ملت آن لائن) یمن کے المکلا شہر میں شدت پسند گروپ القاعدہ کی کارروائی میں یمنی ایلیٹ فورس کے 9 اہلکار ہلاک 3 زخمی ہوگئے۔ مصر کے عسکری ذرائع نے بتایا کہ القاعدہ جنگجوؤں نے وادی حجر میں […]

  • وینزویلا میں تھانے

    وینزویلا میں تھانے سے فرار کیلئے لگائی گئی آگ سے 68 قیدی ہلاک

    وینزویلا میں تھانے سے فرار کیلئے لگائی گئی آگ سے 68 قیدی ہلاک وینزویلا:(ملت آن لائن) وینزویلا کے ایک پولیس اسٹیشن میں لگنے والی آگ سے 68 قیدی جل کر خاکستر ہوگئے۔ وینزویلا کے شہر ویلینشیا کے ایک مقامی تھانے سے فرار ہونے کےلیے کچھ قیدیوں نے وہاں بچھائے گئے گدوں کو آگ لگادی تاکہ […]

  • لیبیا میں امریکی

    لیبیا میں امریکی فضائی حملے میں اہم القاعدہ کمانڈر ہلاک

    لیبیا میں امریکی فضائی حملے میں اہم القاعدہ کمانڈر ہلاک واشنگٹن:(ملت آن لائن) لیبیا میں امریکا کے فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سینیئر کمانڈر موسی ابو داؤد سمیت ایک جنگجو ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکا نے لیبیا کے علاقے اُوباری […]