خبرنامہ انٹرنیشنل

شام:امریکی کارروائی میں داعش کا نائب سربراہ ہلاک

  • انقرہ:(اے پی پی)امریکی نشریاتی اداروں نے خبردی ہے کہ امریکی فوج کی جانب سے شام میں کی جانے والی ایک کارروائی میں داعش کے نائب سربراہ عبدالرحمن مصطفی القدولی ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک افسر نے بتایا کہ داعش کے نائب سربراہ کو رواں ماہ کی جانے والی ایک کارروائی میں ہلاک […]

  • سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرانے پر 10سالہ بچہ گرفتار

    سری نگر / بنگلور: (اے پی پی) بھارتی پولیس نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں 10 سالہ لڑکے کو گرفتارکر لیا۔ بھارتی فوج کے مظالم کشمیری عوام کی پاکستان سے محبت ختم نہ کر سکے۔ بھارتی پولیس نے سرینگر میں شاہراہ خاص پر واقع جامع مسجد کے باہر پاکستانی پرچم لہرانے […]

  • ایٹمی دہشتگردی کاخدشہ ہے، دنیا بچاؤ کے اقدامات کرے، سربراہ آئی اے ای اے

    ویانا:(اے پی پی)اقوام متحدہ کے ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا امانونے ایٹمی دہشت گردی سے خبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کو ایٹمی دہشت گردی سے بچنے کیلیے مزیداقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ فرانسیسی خبرایجنسی کو انٹرویومیں کہاکہ دہشت گردی پھیل رہی ہے اور ایٹمی مواد کے استعمال کو […]

  • بھارتی میزائل تجربہ خطے کی ایٹمی سیکیورٹی کیلیے خطرہ ہے، امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی)بھارت کی جانب سے بیلسٹک میزائل تجربے کرنے پرامریکا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا میزائل تجربہ خطے کی نیوکلیئرسیکیورٹی کیلیے خطرہ ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونرکاکہنا ہے کہ امریکا ایسے اقدامات کی حمایت نہیں کرتا جس سے ایٹمی جنگ کا خطرہ ہو۔ ایٹمی صلاحیت کے […]

  • یمن میں سکیورٹی چوکیوں پر3 خودکش حملوں میں 14 سیکورٹی اہکاروں سمیت 26 افراد ہلاک

    صنعاء۔:(اے پی پی) یمن میں سکیورٹی چوکیوں پر3 خودکش بم حملوں میں 14 سیکورٹی اہکاروں سمیت 26 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سکیورٹی فورسز اورعینی شایدین نے کہا کہ ہے کہ یہ دھماکے گزشتہ روز عدن شہرمیں ہوئے جن میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پہلا دھماکا برکیہ کے علاقے میں ہوا […]

  • جان کیری برسلز پہنچ گئے

    برسلز :(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری بیلجیم کے دارالحکومت برسلز پہنچے گئے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جان کیری اپنے اس دورے کے دوران بیلجیم کے وزیر اعظم شارل مشیل اور بادشاہ فلیپے سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ یورپی کمیشن کے سربراہ سے بھی ملیں گے۔ جان کیری کے […]