واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی کانگریس کے مسلمان رکن کیتھ ایلیسن نے کہا ہیکہ شدت پسند تنظیم داعش اور اس جیسے دیگر گروہ اسلام اور مسلمانوں کے نمائندہ نہیں بلکہ وہ اسلام کا نام استعمال کرکے اسے بدنام کر رہے ہیں۔’وائس آف امریکا کے ادارے مڈل ایسٹ براڈ کاسٹنگ نیٹ ورکس کے ساتھ گفتگو میں ایلیسن […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
داعش اور اس جیسے دیگر گروہ اسلام اور مسلمانوں کے نمائندہ نہیں،, کیتھ ایلیسن
-
امریکہ کا بھارت کی طرف سے حال ہی میں کئے گئے بیلسٹک میزائل تجربہ پر تشویش کا اظہار
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکہ نے بھارت کی طرف سے حال ہی میں کئے گئے بیلسٹک میزائل تجربہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس قسم کی کاروائیوں سے جوہری اور علاقائی سلامتی کے حوالے سے خدشات میں ممکنہ طور پر اضافہ ہوسکتاہے۔ جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک […]
-
فرانسیسی وزیرداخلہ کا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا نے کا دعویٰ
پیرس۔ (اے پی پی) فرانس میں دہشت گرد نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کوگرفتار کر لیا گیا ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی وزیر داخلہ بیرنار کازینوو نے کہا ہے یہ گرفتاری دارالحکومت پیرس کے شمالی علاقے میں کی گئی ہے۔ انہوں کہا کہ یہ شخص دہشت گردی کے حملے کی منصوبہ […]
-
شمالی کوریا میں گرفتارامریکی شہری کا فوجی راز چوری کرنے کی کوشش کا اعتراف
پیانگ یانگ:(اے پی پی) شمالی کوریا میں گرفتار کوریائی نژاد امریکی شہری نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فوجی راز چوری کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق پیونگ یانگ میں میڈیا کے سامنے کِم ڈونگ چْل نے یہ اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کی ہے۔کِم ڈونگ چْل نے قبل […]
-
خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات معدوم ہو رہے ہیں:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ :(اے پی پی) مشرق وسطیٰ کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی نے کہا ہے کہ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات معدوم ہو رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں امن عمل کیلئے عالمی ادارے کے خصوصی کوارڈینیٹر نکولے ملادینوف نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کو اپنی رپورٹ میں اسرائیل و فلسطین دونوں […]
-
بنگلور میں طالب علم بائل فون پر ’’ جئے پاکستان ‘‘ لکھنے کے الزام میں گرفتار
بنگلور:(اے پی پی)بھارتی شہر بنگلور میں پولیس نے ایک طالب علم کو اپنے موبائل فون پر ’’ جئے پاکستان ‘‘ لکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق چند طلبہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ پر گفتگو کر رہے […]