خبرنامہ انٹرنیشنل

فرانس میں ٹریفک حادثے میں 12 مسافر ہلاک

  • پیرس:(اے پی پی) فرانس کے وسطی شہر ایلیئر میں منی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے وسط میں تیز رفتار منی بس ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ منی بس کا […]

  • شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کے صدارتی محل پر حملے کی دھمکی

    پیانگ یانگ:(اے پی پی) شمالی کوریا نے نیوکلیئر اور بلیسٹک میزائل کے تجربات کے بعد جنوبی کوریا کے صدارتی محل پر حملے کی دھمکی دے دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں نے شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ کم جان ان نے ملک کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کے […]

  • لیبیا میں8لاکھ افراد یورپ میں داخلے کے منتظر ہیں ، فرانسیسی وزیردفاع

    پیرس۔ (اے پی پی) فرانسیسی حکومت نے کہا ہے لیبیا میں8لاکھ افراد یورپ میں داخلے کے منتظر ہیں ۔ فرانسیسی وزیردفاع جین ویس لی ڈریان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لیبیا میں8 لاکھ مہاجر یورپ داخل ہونے کی تیاری کررہے ہیں۔ فرانسیسی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ لیبیا […]

  • پوپ فرانسس کا پناہ گزینوں کے پاؤں دھو کر بوسہ

    روم:(اے پی پی)اٹلی میں ایسٹرکے حوالے سے ہونے والی تقریب میں پوپ فرانسس نے پناہ گزینوں کے پاؤں دھو کر بوسہ دیا ۔ کیتھولک پیشوا پوپ فرانسس نے روم کے کیمپ میں بارہ پناہ گزینوں کے پاؤں دھوئے جن میں تین مسلمان خواتین بھی شامل تھیں ۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ مسلمان ، […]

  • برسلزحملہ آور کو زندہ گرفتار نہ کرنا غلطی تھی: بیلجئیم حکام

    برسلز:(اے پی پی)بیلجئیم کے حکام نے برسلز دھماکوں کے ملزم کو گرفتار نہ کرنے کی غلطی کا اعتراف کیا ہے ، دھماکوں میں ملوث ہونے کے شبے میں برسلز سے چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، دوسری طرف فرانس نے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے ایک شدت پسند کو گرفتار کرنے […]

  • ایرانی صدر حسن روحانی 2روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

    اسلام آباد:(اے پی پی)ایرانی صدر حسن روحانی آج 2روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آ رہے ہیں، ایران پر عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کے لیے یہ دورہ کتنا اہم ہے ۔ پاک ایران تجارت کو بڑھانا ہے،تہران سے بجلی بھی درآمد کرنی ہےجبکہ دونوں ممالک کے گیس پائپ […]