روم:(اے پی پی)کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے برسلز حملوں کی مزمت کرتے ہوئے اسلحہ سازوں کو بھی ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ ایسٹر سے قبل اٹلی میں دعائیہ تقریب سے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ مسلمان، عیسائی ، ہندو سب خدا کی مخلوق ہیں اور آپس […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
پوپ فرانسس نے اسلحہ سازوں کو بھی برسلز حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا
-
حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں
واشنگٹن:(اے پی پی)ٹڈکروزنےڈونلڈٹرمپ کوروتی شکل قراردیدیا،تلخ جملوں کاتبادلہ، حریفوں نےڈونلڈٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں۔ امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیڈ کروز کے درمیان سیاسی جنگ اب ذاتی جنگ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ ٹویٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کی قابل اعتراض تصویر پوسٹ […]
-
برسلز حملوں کے الزام میں 6افراد گرفتار
برسلز:(اے پی پی)بیلجیم پولیس نے برسلز حملوں کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پیرس طرز کے حملے اور نیوکلیئر پاور پلانٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ فرانس میں بھی ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا […]
-
امریکی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان،2خواتین ہلاک
نیویارک :(اے پی پی)امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے، مختلف حادثات میں 2خواتین جان سے گئیں۔ کولو راڈو میں طوفان اور برف باری کے باعث ڈینور ایئر پورٹ بند کرنا پڑا اور پروازوں کی آمدو رفت شدید متاثر ہوئی۔ برفانی طوفان نے اب وسط مغربی ریاستوں کا […]
-
روس اور امریکا کا شام کا بحران حل کرنے کیلئے اقدامات تیز کرنے پر اتفاق
ماسکو:(اے پی پی)امریکی وزیرخارجہ کی روس کے صدر سے ماسکو میں چار گھنٹے طویل ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران شام کا بحران حل کرنے کے لیے امن اقدامات تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیر ی کہتے ہیں کہ دونوں ممالک صدر بشارالاسد کے حوالےسے فیصلہ آئندہ چند روز میں […]
-
اسرائیلی وزیر دفاع نے برسلز حملوں کو نئی عالمی جنگ قرار دے دیا
مقبوضہ بیت المقدس :(اے پی پی) اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون نے برسلز حملوں کو ایک نئی عالمی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس جنگ کو اسرائیل اور دیگر ممالک کو مل کر لڑنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس صورتحال […]