خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی شہر مظفر نگر میں ہولی کا رنگ پھینکنے پر جھگڑا، دو بھائیوں کو گولی مار دی گئی

  • مظفر نگر:(اے پی پی) بھارتی شہر مظفر نگر میں ہولی کا رنگ پھینکنے پر جھگڑے کے دوران دو بھائیوں کو گولی مار دی گئی جن کی ہسپتال میں حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ جمعرات کو بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شاملی نامی علاقہ کے نیا بازار میں 25 سالہ شروان کمار اور […]

  • چین میں کوئلے کی کان میں حادثہ؛ 19 مزدور ہلاک

    بیجنگ:(اے پی پی)چین کے شمالی حصے میں کان حادثے میں 19 مزدور ہلاک ہوگئے۔ چینی حکام کے مطابق چین کے صوبے شانزی کے شہر شوزہوا میں کان میں 129 مزدور کام کر رہے تھے کہ کان بیٹھنا شروع ہوگئی تاہم حادثے کے وقت 110 مزدور باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تاہم 19 مزدورنہ نکل سکے۔ […]

  • بھارتی نیو کلیئر تنصیبات کی سیکورٹی پاکستان کی نسبت انتہائی ناقص:امریکہ رپورٹ

    نیو یارک:(اے پی پی )جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی کی جانچ پڑتال کرنے والے امریکی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی نیو کلیئر تنصیبات کی سیکورٹی پاکستان کی نسبت انتہائی کمزور ہے ، بھارت کی نیو کلیئر تنصیبات کو بیرونی دہشت گرد وں اور داخلی طور پر خطرات لاحق ہیں۔ بھارت کا جوہری ہتھیاروں […]

  • امریکی افواج کی معلومات چرانے کے جرم میں چینی شہری کو سزا

    واشنگٹن(آن لائن)امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکی افواج کی خفیہ معلومات چرانے کی منصوبہ بندی کرنے کے جرم میں ایک چینی شہری کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔، 50 سالہ چینی شہری سیو بن لڑاکا طیاروں، مال بردار ہوائی جہازوں اور ہتھیاروں کے بارے میں معلومات چرانے والے گروہ میں شامل ہیں۔امریکی محکمہ انصاف […]

  • اتحادی فوج یمن میں کسی بھی وقت القاعدہ کے خلاف آپریشن شروع کر سکتی:سعودی عرب

    ریاض( آن لائن )یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عمل عرب ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کے ترجمان اور سعودی وزارت دفاع کے مشیر بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ عرب اتحادی فوج یمن میں کسی بھی وقت القاعدہ کے خلاف آپریشن شروع کر سکتی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ سے خصوصی […]

  • روس کا شام میں اسپیشل فورس کی موجودگی کا اعتراف

    ماسکو( آن لائن )روس نے شام میں اسپیشل فورس کی موجودگی کا اعتراف کر لیا ،روس کی نیوز ایجنسی انٹرفیکس کے مطابق روسی فوج کے ایک بڑے افسر نے بتایا ہے کہ شام میں ہماری اسپیشل فورسز کا ایک یونٹ موجود ہے جو دشمن کی حرکات و سکنات پر نظر رکھنے اور “دیگر خصوصی ذمہ […]