دمشق ( آن لائن )شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ صدر بشارالاسد کے ماتحت فوج شدت پسند تنظیم دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے زیرقبضہ تاریخی شہر تدمر کے قریب پہنچ گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کیمطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے ’’آبزرویٹری‘‘ کے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
شا می فوج تاریخی شہر تدمر کے قریب پہنچ گئی
-
یمن میں تمام فریقین 18 اپریل سے جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے
نیویارک۔ (اے پی پی) یمن میں تمام فریقین 18 اپریل سے جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے اور اس ضمن میں اقوام متحدہ کے تحت 18اپریل کو فریقین کے درمیان کویت میں مذکرات ہوں گے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسماعیل اولد شیخ احمد نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
-
بڑا آتش فشاں پھٹنے کے نتیجہ میں چاند کی محوری گردش میں چھ درجے کی تبدیلی آچکی ہے:امریکی ماہرین
نیو یارک ۔ (اے پی پی)امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک بڑا آتش فشاں پھٹنے کے نتیجہ میں چاند کی محوری گردش میں چھ درجے کی تبدیلی آچکی ہے لیکن یہ تبدیلی کئی ارب سال قبل آئی۔ امریکا کی یونیورسٹی آف اریزونا کے محقق جیمز کینز کے مطابق یہ آتش فشاں چاند کی […]
-
بیلجیئم حکام کو خودکش حملہ آور کے بارے میں پہلے ہی آگاہ کردیا تھا، ترک صدر
انقرہ:(اے پی پی)ترک صدر کا کہنا ہے کہ بیلجیئم میں حملہ کرنے والے ایک خودکش حملہ آور کے بارے میں بیلجیئم حکام کو پہلے ہی آگاہ کردیا تھا لیکن ترکی کی معلومات کو نظر انداز کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے نیوز کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز […]
-
بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں میں11افراد ہلاک
ڈھاکا:(اے پی پی)بنگلا دیش میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے لیے پولنگ کے موقع پر ہنگاموں میں کم ازکم 11 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ملک بھرمیں پولنگ اسٹیشنوں پرپولیس اورحکمراں جماعت کے حامیوں کے درمیان تصادم ہوئے۔ پولیس کے مطابق ملک بھرمیں 6 ہزارمقامی کونسلوں کیلیے پولنگ ہوئی جس کے دوران عوامی […]
-
پاکستان سے آنیوالا دہشت گرد گروہ ہولی تقریبات کو نشانہ بنا سکتا ہے، بھارت
نئی دہلی:(اے پی پی)بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے ایک دہشت گرد گروہ پٹھانکوٹ کے راستے بھارت داخل ہوا ہے جو ہولی کی تقریبات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر پنجاب، آسام اور نئی دہلی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی […]