پیرس ۔ (اے پی پی) فرانس کے ائیر پورٹ پر مشتبہ سوٹ کیس کی موجودگی کی اطلاع پر ائیر پورٹ خالی کروا لیا گیا ۔ فرانسسی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر ٹلاوس کے ائیر پورٹ بلاگ نیک پرمشتبہ سوٹ کیس کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعدائیر پورٹ کو خالی کروا لیا […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
فرانس کے ائیر پورٹ پر مشتبہ سوٹ کیس کی موجودگی کی اطلاع، ائیر پورٹ خالی کروا لیا گیا
-
امریکا و برطانیہ سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی روکیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن:(اے پی پی) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واشنگٹن اور لندن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں ملٹری ایکشن کی سربراہی کرنے والے ملک سعودی عرب کو اسلحے کی ترسیل بند کر دیں تاکہ سویلین ہلاکتوں کو روکا جا سکے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے سعودی سربراہی میں یمن […]
-
یورپ میں داعش کی موجودگی پر تشویش کا اظہار
واشنگٹن – (اے پی پی) یورپ میں داعش کی موجودگی پر تشویش کا اظہارکیا جارہاہے۔امریکی عہدیدار نے نام ظاہر کیے بغیر امریکی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اب یہ اور بھی واضح ہوتا جا رہا ہے کہ داعش کی یہاں جڑیں گہری ہیں۔ انھوں نے کہا کہ شدت پسند ان ملکوں […]
-
روزمرہ معمولات میں بیٹھنے کا دورانیہ کم کرکے عمر میں اضافہ کیا جاسکتا ہے:امریکی ماہرین
واشنگٹن۔اے پی پی) روزمرہ معمولات میں بیٹھنے کا دورانیہ کم کرکے عمر میں اضافہ کیا جاسکتا ہے یہ بات امریکی طبی ماہرین نے دنیا کے 54 ممالک میں کی گئی ایک تحقیق کی رپورٹ میں کہی۔ رپورٹ کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں 4 لاکھ 33 ہزار اموات کا باعث وہ موٹاپا ہے جو […]
-
شمالی کوریا کا سالڈ فیول راکٹ انجن کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
پیانگ یانگ:(اے پی پی)شمالی کوریا نے سالڈ فیول راکٹ انجن کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے ۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق راکٹ انجن تجربے کے موقع پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی موجود تھے۔انہوں نے کامیاب تجربے پر خوشی کااظہار کیا ہے۔ اس نئے تجربے سے شمالی کوریا […]
-
یمن میں تمام فریقین 18 اپریل سے جنگ بندی پرآمادہ
صنعاء:(اے پی پی)یمن میں تمام فریقین 18 اپریل سے جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے ۔ اقوام متحدہ کے تحت 18اپریل کو فریقین کے درمیان کویت میں مذکرات ہوں گے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسماعیل اولد شیخ احمد نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ بندی کا […]