برسلز: (اے پی پی)برسلز حملوں کی یاد میں بیلجیم میں دوسرے روز بھی فضا سوگوار ہے،دنیا بھرمیں مرنے والوں کی یاد میں تقریبات منعقدکی جارہی ہیں۔شہری پھول رکھ کر اور شمعیں روشن کرکے مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ بیلجیم میں ہر طرف مرنےوالوں کی یاد میں پھول سجائے جارہےہیں شمعیں روشن […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
برسلز حملے، بیلجیم میں دوسرے روز بھی فضا سوگوار
-
برسلز حملوں میں ملوث تینوں حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
برسلز:(اے پی پی)برسلز حملوں میں ملوث دو خود کش حملہ آور بھائیوں سمیت تیسرے خود کش بمبار کی بھی شناخت ہو گئی۔نجم الاشراوی نے ائیر پورٹ پر خود کش حملہ کیا۔ نجم الاشراوی کی ڈی این اےسے ہلاکت کی تصدیق ہو ئی۔بیلجیم میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور برسلز میں بدستور فوج تعینات ہے۔ برسلز […]
-
ایرانی صدر کل2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے
اسلام آباد:(اے پی پی)ایرانی صدر حسن روحانی کل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آ رہے ہیں، حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے دوران توانائی سمیت کئی اہم تجارتی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے جائیں گے۔ ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے دوران ان کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد […]
-
برسلزدھماکوں میں مفروردہشت گردکی ہلاکت کی تصدیق
برسلز(اے پی پی)برسلزدھماکوں میں مبینہ طورپر ملوث ایک مفروردہشت گرد نجم الاشراوی کے بھی ہلاک ہونےکی تصدیق کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ڈی این اےسےبیلجیم دھماکوں میں ملوث تیسرے شخص نجم الاشراوی کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
یوم پاکستان پرمقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہرادیاگیا
سری نگر(اے پی پی)یوم پاکستان پرمقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہرادیا گیا۔میرواعظ عمرفاروق کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا اہم فریق ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا۔ آسیہ اندرابی اور ان کے ساتھیوں نے سرینگر کے مختلف علاقوں میں پاکستانی پرچم لہرائے، پاکستان کا قومی ترانہ […]
-
بنگلہ دیش میں ایک مسیحی کی ہلاکت کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
ڈھاکہ ۔ 23 مارچ (اے پی پی) بنگلہ دیش میں مسلمان سے مسیحی بن جانے والے شخص کو قتل کرنے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ داعش نے قبول کر لی ہے۔ امریکی میں قائم سائٹ انٹیلیجنس گروپ کے مطابق داعش نے حسین علی سرکار کو چاقو کے وار کر کے قتل کرنے کے عمل […]