نیویارک ۔ 23 مارچ (اے پی پی) ری پبلکن پارٹی کی جانب سے متوقع امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسلمان بیلجیم میں ہونے والے بم دھماکوں جیسے حملوں کو روکنے میں مدد کے لیے مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع فراہم کرنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ برطانیہ کے ایک ٹیلی وڑن پر […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
حملوں کے تدارک کے لیے مسلمان مناسب کوشش نہیں کر رہے، ٹرمپ
-
م حملوں میں 34 افراد کی ہلاکت پر بیلجیم میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے
برسلز ۔ 23 مارچ (اے پی پی) برسلز میں گزشتہ روز ہونے والے بم حملوں میں 34 افراد کی ہلاکت پر بیلجیم میں تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔ بیلجیئن حکام کو خود کو دھماکے سے اڑانے والے دو خودکش حملہ آوروں کے تیسرے ساتھی کی تلاش ہے۔ اس کا نام نجم العشراوی بتایا […]
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز
اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز ) آئی پی آر( نے ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، دونوں ممالک خطے میں امن ،پائیداری اور […]
-
ترکی میں انقرہ حملے میں ملوث 5 افراد کوجیل بھیج دیا گیا
انقرہ ۔ 20 مارچ (اے پی پی) ترکی میں انقرہ حملے میں ملوث 5 افراد کوجیل بھیج دیا گیاہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک سیکورٹی فورسز نے 13 مارچ کو انقرہ حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں 9 افراد گرفتار کیا تھا جن میں سے چار کو رہا کر دیا گیا تھاجبکہ 5کو عدالت […]
-
ڈنمارک دنیا کا سب سے زیادہ خوش ملک
کوپن ہیگن ۔ (اے پی پی) دنیا کے خوش و خرم ترین ممالک کی فہرست میں ڈنمارک نے سوئٹزرلینڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ویسے تو خوشی ناپنے کا کوئی پیمانہ نہیں ہے لیکن بدھ کے روز اقوام متحدہ کے سسٹین ایبل سلوشن نیٹ ورک اور دی ارتھ انسٹی ٹیوٹ، کولمبیا یونیورسٹی کی جاری ہونے والی […]
-
برونائی کی خواتین پائلٹس کامنفرداعزاز
جدہ(آن لائن) برونائی ائیرلائن کی خواتین پائلٹس نے اپنی پرواز سعودی عرب کے شہر جدہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔خواتین پائلٹس نے برونائی کے 32ویں قومی دن کے مو قع پر برونائی کے ایئرپورٹ سے اڑان بھر تے ہوئے طیارہ جدہ ائیرپورٹ پر لینڈ کردیا۔پرواز کی کپتان شریفہ زرینہ تھیں […]