خبرنامہ انٹرنیشنل

جاپان، ہائی وے ٹنل میں دھواں پھیلنے کے باعث بھگدڑ میں 2 افراد ہلاک اور70 زخمی ہو گئے

  • ٹوکیو۔ (اے پی پی) جاپان میں ہائی وے ٹنل(سرنگ) میں 5 گاڑیوں کے جلنے سے دھواں پھیلنے کے باعث بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور70 زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیرو شیما میں ہیچیہون متسو ٹنل میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے […]

  • بی جے پی کے انتہا پسند آپے سے باہر، اسد الدین اویسی کوغدارقراردیدیا

    نیو دہلی (آن لائن)بھارت کی حکمران پارٹی بی جے پی ایک بار پھر انتہا پسندی پر اتر آئی۔ اتر پردیش کے رہنما شائم پرکاش دیویدی نے بھارت ماتا کی جے نہ بولنے پر اسد الدین اویسی کو غدار قرار دے دیا۔ اسد الدین اویسی کی زبان کاٹنے والے کو ایک کروڑ انعام دینے کا بھی […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ صدر بن گئے تو دنیا کو درپیش10 بڑے خطرات میں سے ایک ہو گا

    لندن(آن لائن) ایک تحقیق کے مطابق اگر امریکی ارب پتی ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے تو یہ دنیا کو درپیش 10 بڑے خطرات میں سے ایک خطرہ ہو سکتا ہے۔ اکونومسٹ انٹیلی جنس یونٹ ( ای آئی یو) کی جانب سے جاری کی گئی درجہ بندی میں ٹرمپ کی صدارت کو برطانیہ کے […]

  • فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا سودا، واٹس ایپ خرید لیا

    نیویارک ۔ (اے پی پی) فیس بک نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا سودا کرتے ہوئے واٹس ایپ خرید لیا۔ مگر ایک دن ایسا بھی تھا جب اسی فیس بک نے واٹس ایپ کے بانی برائن اور ان کے ساتھی کو، نوکری دینے سے انکار کر دیا تھا۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد واٹس […]

  • نائیجیریا کی مسجد پرخودکش حملے،22 افراد ہلاک،18 زخمی

    ابوجا:(اے پی پی)نائیجیریا کی مسجد پر ہونے والے خودکش حملوں میں بائیس افراد ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ دونوں دھماکے خواتین نے کئے۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میڈوگوری کے گاوٴں اْم ما راری میں نماز فجر کے دوران ایک خاتون نے مسجد میں گھس کر اور دوسری نے خود کو مسجد سے پچاس میٹر […]

  • سعودی عرب، ایران کے ساتھ مشروط بات چیت کیلئے تیار

    ریاض:(اے پی پی)سعودی عرب، ایران کے ساتھ مشروط بات چیت کیلئے تیار ہوگیا۔ پرنس ترکی بن فیصل السعود کا کہنا ہے کہ شام سے فوج ہٹانے کی صورت میں انکا ملک ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔ سعودی شاہی خاندان کے ایک سینیئر رکن اور سابق انٹیلی جنس چیف پرنس ترکی بن […]