خبرنامہ انٹرنیشنل

سعودی عرب کی غزہ میں تعمیرات کیلیے 31 ملین ڈالرکی امداد

  • غزہ/رملہ:(اے پی پی) سعودی عرب کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 2 سال قبل اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں تباہ ہونے والے مکانات کی تعمیر نوکے لیے 31.8 ملین ڈالرکی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ امداد اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے’یو این ڈی پی، کے ذریعے […]

  • بھارت میں بیف کھانے کے الزام میں کشمیری طلبا پرہندوانتہا پسندوں کا حملہ

    سری نگر:(اے پی پی) بھارتی ریاست راجستھان کے شہرچتورگڑھ میں میوریونیورسٹی میں زیرتعلیم کشمیری طلبہ پر ہندوانتہاپسندوں نے بیف کھانے کاالزام لگاکرحملہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چتورگڑھ سے کشمیری طلبا نے سری نگر میں ایک خبر رساں ایجنسی سے ٹیلی فون پرباتیں کرتے ہوئے کہاکہ ہندوانتہاپسندتنظیموں سے وابستہ کچھ طلبا نے ہاسٹل میں ان […]

  • برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارتی درخواست مسترد کردی

    لندن ۔ (اے پی پی) برطانیہ نے 15 افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست مسترد کر دی۔ بھارتی لوک سبھا میں وزیر مملکت برائے داخلہ ہری بھائی پرتی بھائی چودھری نے کہا ہے کہ برطانیہ نے 15 مفر و ر افراد کی حوالگی کیلئے بھارت کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی۔ ا نہوں […]

  • بنگلہ دیش، جماعتِ اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کے ڈیتھ وارنٹ جاری

    ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کے لیے پھانسی کا پروانہ جاری کر دیا گیا، ان پر 1971ء کی جنگِ آزادی کے دوران جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کے ڈیتھ وارنٹ جاری […]

  • یمن کو دوسرا لیبیا ہیں ب ے دیں گے، اتحاد کی بڑی کارروائیاں اختتام کے قریب ہیں:سعودی مشیر دفاع

    ریاض(آئی ای پی) سعودی وزیر دفاع کے فوجی مشیر اور عرب اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری ے کہا ہے کہ یم میں اس اتحاد کی بڑی کارروائیاں اختتام کے قریب ہیں، تاہم یم کو طویل المدت سپورٹ کی ضرورت رہے گی تاکہ وہ دوسرا لیبیا ہ ب جائے۔ریاض میں ایک مغربی خبر […]

  • شام سے فوج کا بڑا حصہ واپس بلانے سے بشار الاسد کمزور نہیں ہوں گے، روس

    ماسکو(آئی این پی) روس نے کہا ہے کہ شام سے فوج کا ایک بڑا حصہ واپس بلائے جانے سے صدر بشارالاسد کمزور نہیں ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی فوجوں کے شام سے انخلا سے صدر بشار الاسد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ روسی […]