واشنگٹن(اے پی پی)امریکی صدر باراک اوباما نے میزائل تجربات پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ کے مطابق صدر باراک اوباما نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا ہے ۔ جوش ارنسٹ کے مطابق صدر […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
اوباما کی شمالی کوریا کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی ہدایت
-
باراک اوباما اگلے ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدر باراک اوباما اگلے ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ امریکی صدر خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما 21 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے ۔ جہاں وہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے علاوہ خلیج […]
-
امریکی صدر نے جسٹس میرک گارلینڈ کو سپریم کورٹ کاجج نامزد کردیا
واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدر باراک اوباما نے وفاقی اپیلٹ کورٹ کے جج میرک گارلینڈ کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا۔ امریکی سینیٹ نامزدگی کی توثیق کرے گا۔ وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران صدر اوباما نے نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے جسٹس میرک گارلینڈ کو مثالی جج قرار دیا۔گزشتہ ماہ سپریم کورٹ کے […]
-
فرانسیسی پولیس کادہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ
پیرس(اے پی پی)فرانس میں پولیس نے دہشت گرد گروپ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔حکام کے مطابق ایک دہشت گرد مبینہ طور پر پیرس میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ برنارڈ کیزینیووBernard Cazeneuve نے بتایا کہ پولیس نے پیرس کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران چار افراد کو گرفتار کر […]
-
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف نیویارک میں مظاہرین کاکفن باندھ کر احتجاج
نیویارک(اے پی پی)امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیویارک میں مظاہرین نے کفن باندھ کر احتجاج کیا۔ امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ نیویارک میں درجنوں مظاہرین نے ٹرمپ آرگنائزیشن کے ہیڈکواٹر کے باہر ڈونلڈ ٹرمپ کے […]
-
بھارت جلد’جی پی ایس‘ کا مالک بن جائے گا
بھارت:(آئی این پی)بھارت کا اپنا گلوبل پوزیشنگ سسٹم یعنی جی پی ایس آئندہ ماہ مکمل طور پر فعال ہوجائے گا، نیوی گیشن نظام کے 7 سیٹیلائٹس پر مشتمل حصےکے 6 مصنوعی سیارے خلاء میں بھیج دیئے گئے ہیں،یہ امریکی گلوبل پوزیشنگ سسٹم کے طرز کا نظام ہوگا۔ امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق بھارتی خلائی […]