ڈھاکا:(آئی این پی)بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے سربراہ نے نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے 10 کروڑ ڈالر کی سائبر چوری کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا۔ عطیع الرحمان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سونپا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی بینک سے نامعلوم سائبر چوروں نے بنگلہ دیشی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
10 کروڑ ڈالر کی چوری؛ بنگلہ دیشی بینک کے سربراہ مستعفی
-
کسی پاگل نے حملہ کیا توبھرپورجواب دیا جائیگا، ایران
کینبرا / واشنگٹن:(آئی این پی)ایران نے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اپنے دفاع کے لیے کیا یہ نیوکلیائی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں،کسی پاگل نے ہم پر حملہ کیا تو موثر جواب دیا جائیگا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے نیوزی لینڈ انسٹیٹیوٹ برائے بین الاقوامی امور میں خطاب کے بعد شرکا کے سوالات کا […]
-
سعودی عرب کا نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پرغور
ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے نیٹو کی طرز پر اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے نیٹو کی طرز کا 34 رکنی اسلامی فوجی اتحاد بنانے […]
-
شمال کی گرج مشق: فوج خطرے کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے:شاہ سلمان
ریاض:(آئی این پی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ خطے کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق شمال کی گرج کی اختتامی تقریب میں 20 دوست ممالک کے رہنمائوں اور نمائندوں کی موجودگی سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ممالک سعودی عرب کے ساتھ فوجی تعلقات کی مضبوطی کی خواہش رکھتے ہیں۔یہ […]
-
افغان طالبان کیخلاف فضائی حملے دوبارہ شروع کئے جائیں: امریکی جنرل
واشنگٹن:(آئی این پی)ایک سینئر امریکی جنرل نے افغانستان میں طالبان کیخلاف فضائی حملے دوبارہ شروع کرنے کی سفارش کر دی۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اس ماہ کے شروع تک افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر رہنے والے جنرل جان کیمبل نے فوجی پروسیجر کی مخالفت کرتے ہوئے سیکرٹری دفاع ایشین کارٹر کے نوٹس […]
-
برسلز:سرچ آپریشن کے دوران پیرس حملوں کا مشتبہ ملزم ہلاک
برسلز:(آئی این پی)برسلز میں پیرس حملوں کا مشتبہ ملزم سرچ آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا۔ بلجیئن پراسیکیوٹر کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے برسلز کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید دو ملزمان مفرور ہیں جن کی تلاش جاری ہے پولیس آپریشن […]