نیویارک:(آئی این پی)امریکا میں صدارتی انتخابات کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے شہر ٹیمپا میں ریلی کے دوران مظاہرین نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے نفرت انگیز بیانات کیخلاف احتجاج کیا۔ جنوبی کیرولائنا کے بعد فلوریڈا میں بھی مظاہرین نے انتخابی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
فلوریڈا میں بھی ٹرمپ کی ریلی کے دوران احتجاج، نعرے بازی
-
بیلجیئم:سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ،4 اہلکار زخمی
برسلز:(آئی این پی)بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایک چھاپے کے دوران سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی گئی جس سے چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ جب کہ ایک مشتبہ ملزم بھی مارا گیا۔ بیلجیئم حکام داعش کے نیٹ ورک کا پتا لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، اور اسی سلسے میں ایک خالی اپارٹمنٹ کی تلاشی […]
-
افغانستان میں قیام امن کا حصول صرف سیاسی طور پر ممکن ہے:ڈاکٹر ملیحہ لودھی
نیویارک ۔ (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے افغان مذاکراتی عمل سے نہ صرف افغانستان میں استحکام اورخوشحالی کی امید پیدا ہوئی ہے بلکہ اس سے پورے خطے میں استحکام اورخوشحالی آئے گی۔ اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل میں […]
-
عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف افغان حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرے، ایران
تہران:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے افغانستان کے ساتھ پوری دنیا کے اقتصادی تعاون کی ضرورت پرزور دیا ہے۔ انھوں نے افغانستان کی صورت حال کا جائزہ لینے کی غرض سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تشکیل پانے والے اجلاس میں کہا کہ ایران ہمیشہ افغانستان […]
-
داعش افغانستان میں پسپا ہو رہی ہے:صدر اشرف غنی
کابل ۔ (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کے باعث شدت پسند تنظیم ’داعش‘ ملک میں پسپا ہو رہی ہے۔اْنھوں نے پاکستانی سرحد کے قریب مشرقی افغان صوبے ننگرہار کے اضلاع میں ’داعش‘ کے حامیوں کے خلاف کامیابی کو زمینی و فضائی افواج اور […]
-
شام سے روسی طیاروں کا پہلا گروپ وطن واپس پہنچ گیا
ماسکو ۔ (اے پی پی) روسی صدر ولادی میر پوٹن کے شام سے فورسز کے انخلاء کے حکم کے بعد لڑاکا طیاروں کا پہلا گروپ جنگ زدہ ملک شام میں اپنے فوجی اڈے سے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔روسی وزارت دفاع نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ”روسی لڑاکا طیاروًں کا پہلا […]