واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی صدارتی امیدوارکی نامزدگی کیلئے 5ریاستوں میں ہوئے پارٹی انتخابات میں فلوریڈا میں ری پبلکن رہنما ٹرمپ نے حریف مارکوروبیوکوشکست دےکربڑااپ سیٹ کردیا،روبیو انتخابی مہم سےدستبردار ہو گئے۔ شمالی کیرولائنا اور الی نوائےسے بھی ٹرمپ جیت گئے۔اوہائیومیں جان کیسک نے ڈونلڈٹرمپ کوشکست دے دی ۔فلوریڈا ، الینوائے ، میزوری ، شمالی کیرولائنا اور […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکی صدارتی امیدوارکی نامزدگی، 5ریاستوں میں پارٹی انتخابات
-
امریکا: ٹیکساس اور لوزیانا میں سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم
نیویارک(اے پی پی)امریکی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا میں سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے۔ سیکڑوں افراد نے نقل مکانی شروع کردی۔ ٹیکساس اور لوزیانا کے سرحدی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ کئی علاقوں میں مکانات چھتوں تک پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔سیلابی پانی متعدد سڑکیں اور گاڑیاں بھی بہا لے […]
-
امریکی صدارتی انتخابات کے خواہشمند کے دفتر سے ملاسفوف کپڑے دھونے کا پاؤڈر نکلا
واشنگٹن (اے پی پی) صدارتی انتخابات کے ری پبلکن خواہشمند مارکو روبیو کے انتخابی دفتر سے ملنے والا مشتبہ سفید سفوف کپڑے دھونے والا پاؤڈر تھا، حکام نے عمارت کو کلیئر قرار دیدیا۔ واشنگٹن میں مارکو روبیو کے کمپین ہیڈ کواٹر کو سفید پاؤڈر سے بھرا مشتبہ لفافہ ملنے کے بعد خالی کرا دیا گیا […]
-
ایکواڈورمیں فوجی طیارہ جنگل میں گرکرتباہ،22افرادہلاک
کیٹو(اے پی پی)جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں 19اہلکاروں سمیت 22افراد ہلاک ہو گئے۔ ایکواڈور کے صدر رافیل کوریا کے مطابق حادثہ پاستاسا صوبے کے جنگلات میں پیش آیا، جہاں فوجی اہلکار پیراشوٹ کورس میں حصہ لینے کے لیے جا رہے تھے۔ حادثے میں طیارے […]
-
واشنگٹن میں بدھ کے روز میٹرو ریل سروس بند رکھنے کا اعلان
واشنگٹن(اے پی پی)واشنگٹن میٹرو پولیٹن ٹرانزٹ اتھارٹی نے بدھ کے روز میٹرو ریل سروس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن میٹرو پولیٹن اتھارٹی کے مطابق میٹرو سروس بجلی کی تاروں میں پیدا ہونے والی خرابی کی جانچ پڑتال کے لیے بند کی جارہی ہے۔ اس دوران میٹرو ریل سسٹم کی تمام پاور کیبلز کا […]
-
امریکااوراسرائیل نے جارحانہ رویہ اپنا رکھا ہے،ایران
ویلنگٹن(اے پی پی)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہاہے کہ کوئی اْن کے ملک پر حملہ کرے گا تو اْسے جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے نیوزی لینڈ انسٹیٹیوٹ برائے بین الاقوامی امور میں خطاب کے بعد شرکاء کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایران اپنے […]