خبرنامہ انٹرنیشنل

شام سے فوج واپس بلانے کا روسی فیصلہ مثبت اقدام ہے، چین

  • بیجنگ(اے پی پی)چین نے روس کی جانب سے شام سے فوجوںکے انخلاءکو مثبت اقدام قراردیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے منگل کومعمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ شام کی جانب سے فوجوں کے انخلاءکا مثبت اقدام ہے جو کہ بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔چین […]

  • نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے ملک کے انٹیلی جنس چیف کو تبدیل کر دیا

    ویلنگٹن ۔ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے ملک کے انٹیلی جنس چیف کو تبدیل کر دیا ۔ نیوزی لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے وزیراعظم جان کی نے دو سال کے اندر ملک کے 4انٹیلی جنس سربراہوں کو تبدیل کیا ہے اور اب ملکی انٹیلی جنس چیف کے عہدے کے […]

  • امریکا میں سیلاب سے تباہی،مختلف حادثات میں5 افراد ہلاک

    نیویارک:(اے پی پی)امریکا کی جنوبی ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے،،مختلف حادثات میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے،پانچ ہزار سے زائد گھر بھی تباہ ہوئے ہیں۔ امریکا کی جنوبی ریاستیں تینیسی،لوزیانا،مسی سپی،اوکلاہاما اور ٹیکساس شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہیں،گزشتہ ہفتے سے اب تک مسلسل بارش کے باعث پانچ ہزار گھر مکمل طور […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کامظاہرین کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

    واشنگٹن: (اے پی پی)فلوریڈا،شمالی اور جنوبی کیرولائنا میں احتجاجی مظاہروں سے پریشان ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا، ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن اور برنی سینڈرز نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کیلئے کمر کس لی ہے۔امریکی صدارتی امیدواروں کے انتخاب کی دوڑ میں شامل ریپلکن پارٹی کے ڈونلڈ […]

  • شام کےکئی سو پناہ گزین مقدونیا میں داخل ہونے میں کامیاب

    دمشق:(اے پی پی)شام کے کئی سو پناہ گزین یونان سے مقدونیا میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے، پناہ گزین سرحد پر لگی باڑ میں راستہ نکال کر مقدونیا میں داخل ہوئے۔ یونان سے تقریباً ایک ہزار پناہ گزین یونان میں کیمپ سے نکل کر ایک دریا عبور کرکے مقدونیا میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے،اطلاعات […]

  • مسٹر اوباما ہم مفت میں فائدہ اٹھانے والے نہیں آپ نے زخم تازہ کر دئیے: ترکی الفیصل

    ریاض:(اے پی پی)سعودی عرب کے خفیہ ادارے کے سر براہ ترکی الفیصل نے اوباما کے انٹرویوپر شدید تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب امریکہ کا اتحادی ہوتے ہوئے مشرقی وسطیٰ میں تنازعات کو ہوا دیتا رہا ہے۔ اخبار میں شائع ہونے والے پرنس ترکی الفیصل نے اپنے بیان میں […]