خبرنامہ انٹرنیشنل

اسد الدین اویسی کو بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں: شیو سینا رہنما

  • نیو دہلی:(اے پی پی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کے بیان پر شیو سینا بھڑک اٹھی۔ ریاست مہاشٹرا کے وزیر ماحولیات شیو سینا کے رہنما رام داس قدم نے بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے سے انکار پر اسد الدین اویسی کو پاکستان جانے کا مشورہ دیا۔ […]

  • امریکہ میں حجاب اتروانے پر فیسٹیول منتظمین کی مسلمان خاتون سے معافی

    ٹیکساس:(اے پی پی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ساؤتھ بائی ساؤتھ ویسٹ فیسٹیول کے منتظمین نے امریکی خاتون اولمپیئن ابتہاج محمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمشیر زنی کی مسلمان خاتون کھلاڑی ہفتے کے روز موسیقی اور فلم سے متعلق اس ایونٹ میں اپنا شناختی بیج […]

  • مغربی کنارا: اسرائیلی فوج نے 3 فلسطینی حملہ آور قرار دیکر شہید کر دیئے

    غزہ(آن لائن) اسرائیلی فوج نے الزام لگایا کہ مغربی کنارے کے علاقے میں حملہ کرنے والے 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ دو حملہ آوروں نے بس سٹاپ پر موجود افراد پر فائرنگ کی جس پر اسرائیلی فورسز نے جوابی کارروائی کی۔ اس واقعہ میں […]

  • انڈونیشیا:غیر قانونی شکار کی سزا ، کشتی کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

    جکارتہ:(آن لائن)انڈونیشیا میں مچھلیوں کا غیر قانونی شکار کرنے کی انوکھی سزا ملنے لگی ، حکام نے پکڑی جانے والی کشتی کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا ۔ مغربی جاوا میں حکومت نے مچھلیوں کا غیرقانونی شکار کرنے والے مچھیروں کو انوکھی سزا دی اور کشتی کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا ۔ […]

  • آنگ سانگ سوچی کے ڈرائیورمیانمار کے 50 سال بعد پہلے سویلین صدر منتخب

    نیپی دیا:(اے پی پی) نوبل انعام یافتہ اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سانگ سوچی کے قریبی ساتھی اور ان کے ڈرائیور ہتھن کیو کو میانمار کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں 50 سالہ آمریت کے بعد ہونے والے انتخابات میں نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ […]

  • انٹرنیٹ پر جنک فوڈ کے اشتہارات پر جلد پابندی عائد کر دی جائے گی،برطانوی ادارہ

    لندن۔ (اے پی پی) برطانیہ میں اشتہارات کی نگرانی کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر موجود آن لائن مواد دیکھنے کے دوران نشر ہونے والے جنک فوڈ کے اشتہارات پر جلد پابندی عائد کر دی جائے گی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اشتہارات کی نگرانی کرنے والے ادارے کی کمیٹی فار ایڈورٹائزنگ پریکٹس […]