ویلنگٹن۔ (اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ کوئی اْن کے ملک پر حملہ کرے گا توایران اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے اور اْسے جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بیرونی حملہ کی صورت میں اپنے دفاع کا حق رکھتے ہیں:ایرانی وزیر خارجہ
-
میزائل تجربات پر ایران کے خلاف کارروائی کے لیے اقوام متحدہ پر دباؤ جاری رکھیں گے،امریکی سفیر
نیویارک۔(اے پی پی)امریکا میزائل تجربات پر ایران کے خلاف کارروائی کے لیے اقوام متحدہ پر دباؤ جاری رکھے گا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک میں امریکا کی درخواست پر ایران کے میزائل تجربات کے معاملے پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران روسی سفیرویتالی چرکن نے کہا کہ […]
-
گلے پر چھری رکھ دی جائے تب بھی ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کا نعرہ نہیں لگاؤں گا، بھارتی مسلم رہنما
مہاراشٹر:(اے پی پی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے بھارتی شدت پسند تنظیم ’’آر ایس ایس‘‘ کی جانب سے اسکولوں میں بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی میرے گلے پر بھی چھری رکھ کر یہ نعرہ لگوائے تو نہیں لگاؤں گا۔ […]
-
دہشت گردوں کو اپنی گھناونی کارروائیوں کی قیمت چکانی ہو گی:ترک صدر
انقرہ ۔ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اپنی گھناونی کارروائیوں کی قیمت چکانی ہو گی۔ ترک میڈیا کے مطابق انقرہ سے جاری کردہ بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ ترکی میں دہشتگردی کی سوچ رکھنے والوں کواس کی بھاری قیمت ادا کرنا ہو […]
-
بولیویا ، طیارہ بازار میں گر گیا، 4 افراد ہلاک،3 خواتین زخمی
لاپا ۔ (اے پی پی) بولیویا میں طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک اور 3 خواتین زخمی ہو گئیں۔ بولیوین میڈیا کے مطابق دارلحکومت لاپازمیں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے سیکورٹی ادارے کے افسر ماوریسو میراندا نے بتایا کہ ٹرینیڈاڈ شہر کے لیے ٹیک آف کرنے والا سیسنا 206 طیارہ پرواز کے کچھ دیربعد […]
-
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی
ریاض:(اے پی پی)سعودی عرب اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی،سعودی عرب کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے امریکی صدر اوباما کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مفت میں فائدہ اٹھانے والے نہیں ہیں ۔ ایک عربی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں شہزداہ ترکی الفیصل نے […]