نئی دہلی:(آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے کبھی اپنے پڑوسی کو بھکاری بنا کر آگے بڑھنے کی اقتصادی پالیسی نہیں اختیار کی، یہی وجہ سے ہماری اقتصادی ترقی ایشیاءمیں انوکھی ہے،21 ویں صدی ایشیا کی ہے اور رہے گی، عالمی پیداوار اور کاروبار میں اس خطے کی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
کبھی پڑوسی کو بھکاری بنا کر آگے بڑھنے کی پالیسی اختیار نہیں کی: مودی
-
عراق: داعش کے کیمیائی حملے ‘ 3 سالہ بچی ہلاک، 600 افراد زخمی
بغداد:(آئی این پی )عرا ق کے شمالی شہر کرکوک کے قریب دو کیمیائی حملوں میں 3 سالہ بچی ہلاک اور 600افراد زخمی ہوگئے ۔سکیورٹی حکام نے بتایا کہ یہ حملہ تازہ نامی قصبے پر کیا گیا جہاں تین روز پہلے بھی راکٹوں کے ذریعے کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا تھا۔عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی […]
-
سعودی شہری نے بیوی کا رنگ گورے سے ساؤنلا ہونے پربیوی کو طلاق دے ڈالی
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں ایک شخص نے بیوی کا رنگ گورے سے ساؤنلا ہونے پربیوی کو طلاق دے ڈالی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جازان کے علاقے ابو عریش کے ایک شہری جس کی عمر40 سال کے لگ بھگ ہوگی نے شادی کے سات ماہ بعد اپنے سسرال کو پیغام بھیجا کہ وہ […]
-
سعودی عرب کا حزب اللہ کے ہمدرد مقیمین کی بے دخلی کا فیصلہ
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب نے حزب اللہ کے ہمدرد افراد کی بے دخلی کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وہ حزب اللہ کی ملیشیاؤں کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے ہر مقیم کی بے دخلی عمل میں لانے پر کام کر رہی ہے۔وزارت […]
-
آئیوری کوسٹ میں تفریحی مقام پر حملہ، 16 ہلاک،القاعدہ فی المغرب نے ذمہ داری قبول کرلی
یاموسوکرو(آئی این پی )شدت پسند تنظیم القاعدہ فی المغرب نے آئیوری کوسٹ کے مشہور ساحلی تفریحی مقام گرینڈ باسم پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،حملے میں 2فوجیوں سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے مشہور ساحلی تفریحی مقام گرینڈ باسم پر شدت پسندوں کے حملے میں […]
-
دہشتگردوں کوگھٹنےٹیکنےپرمجبورکردیں گے،ترک صدر
انقرہ:(آئی این پی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کار بم دھماکے میں چونتیس افراد کی ہلاکت کے بعد ترک صدر طیب اردگان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ حکومت دہشتگردوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گی،پاکستان،امریکا،برطانیہ سمیت عالمی برادری نے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بس اسٹیشن کے […]