واشنگٹن ۔ (اے پی پی) امریکی صدارتی دوڑ میں شامل ریپبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چند روز قبل ایک انتخابی جلسے کے موقع پر ان کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں کی ذمہ داری ان پر عائد نہیں ہوتی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے اپنی ایک تقریر میں اپنے مخالفین […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
انتخابی جلسہ میں جھڑپوں کا ذمہ دار نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
-
جنوبی کوریا کی فوج نے شمالی کوریا کی آبدوز کے لاپتہ ہونے کی تصدیق سے انکار کردیا
سیول(آن لائن) جنوبی کوریا کی فوج نے شمالی کوریا کی آبدوز کے لاپتہ ہونے کی میڈیا رپورٹوں کی تصدیق کرنے انکار کیا ہے ۔ سیول کے خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی آبدوز کے لاپتہ ہونے بارے میڈیا رپورٹوں […]
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کا لڑاکا طیارہ لاپتہ ہوگیا
ابو ظہبی(آن لائن) متحدہ عرب امارات کا لڑاکا طیارہ یمن میں لاپتہ ہوگیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مسلح فورسز کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن میں سعودی قیادت میں اتحاد کے آپریشن میں حصہ لینے والا متحدہ عرب امارات کا لڑاکا طیارہ […]
-
انڈونیشیا ، چھوٹا طیارہ پرہجوم مارکیٹ میں گر کر تباہ ، چار افراد ہلاک ، تین زخمی
لائبیریا(آن لائن) بولیویا کے شمالی قصبہ میں ایک چھوٹا طیارہ پرہجوم مارکیٹ میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چھوٹا طیارہ سیستا 206 لاپیز کے شمال میں310 میل کے فاصلے پر واقع قصبہ سانتا ناڈی پارکوما میں مارکیٹ کی […]
-
ڈونلڈ ٹرمپ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں ، ہیلری کلنٹن
واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدارتی انتخابی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے ریپلیکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مباحثے کے دوران ہیلری کلنٹن نے کہا کہ میرے خیال […]
-
بھارت، دلت نوجوان اونچی ذات کی لڑکی سے شادی کے جرم میں بھرے بازار میں قتل
چنائے ۔ (اے پی پی) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں دلت نوجوان کو اونچی ذات کی لڑکی سے شادی کے جرم میں بھرے بازار میں دن دیہاڑے تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 23 سالہ وی شنکر نے 19 سالہ کوشیلہ سے 8ماہ قبل شادی کی لیکن کوشیلہ کے […]