برازیلیا(آئی این پی)برازیل میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد20 ہوگئی، جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے علاقے سا پالو اور گردونواح میں شدید بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنے ہے، جبکہ شہر کی سڑکیں اور گلیاں جھیل کا منظر […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
برازیل میں شدید بارشیں، مختلف حادثات ، مرنے والوں کی تعداد20 ہوگئی، ہزاروں افراد بے گھر
-
بھارت کا اگنی ون بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
نئی دہلی:(اے پی پی)خطے کی چودھراہٹ کا خواب دیکھنے والے بھارت کا جنگی جنون پھر سر چڑھ کر بولنے لگا ، بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی ون بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ۔ بھارت کا جنگی جنون ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، غربت کا شکار بھارت نت نئے میزائلوں کے […]
-
افغان طالبان نے سینئر رہنما مولوی ولی حقانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی
کابل:(اے پی پی) افغان طالبان نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں گروپ کے سینئر رہنما مولوی محمد ولی حقانی کی 10 ساتھیوں کے ہمراہ ہلاکت کی تصدیق کردی جب کہ افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں کمانڈر سمیت 26 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے […]
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت عالمی رہنماؤں کی انقرہ میں بم دھماکوں کی مذمت
نیویارک ۔ (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سمیت عالمی رہنماؤں نے انقرہ میں بم دھماکوں کی مذمت اور ترک صدر رجب طیب اردگان سے ان دھماکوں میں ہونے والی ہلاکتوں پر تعزیت کے پیغامات ارسال کیے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے پیغام میں ترک عوام اور حکومت سے […]
-
عالمی طاقتیں بیلسٹک میزائل تجربے پر ایران کے خلاف کارروائی کریں:اسرائیلی وزیراعظم
مقبوضہ بیت المقدس۔ (اے پی پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بیلاسٹک میزائلوں کے حالیہ تجربے پر ایران کے خلاف کارروائی کی جائے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے وزارت خارجہ کو احکامات جاری کئے ہیں کہ یہ مطالبہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ […]
-
ترک فوج کے شام میں موجودگی کے ثبوت موجود ہیں:روسی وزیرخارجہ
ماسکو۔ (اے پی پی) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس کے پاس ترک فوج کے شام میں موجودگی کے ثبوت موجود ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزیرخارجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا کہ ترکی شام کے ساتھ اپنی سرحدوں میں عسکری سرگرمیوں کو مسلسل وسعت دے رہا ہے۔انہوں […]