پیرس – (اے پی پی) امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے روس اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ شامی حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ ملک میں جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنائے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جان کیری نے یہ بات پیرس میں فرانسیسی، جرمن، برطانوی اور اطالوی وزیرخارجہ کے علاوہ یورپی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
روس اور ایران جنگ بندی پر عمل درآمد یقینی بنا نے کے لئے شامی حکومت پر دباؤ ڈالیں:امریکی وزیر خارجہ
-
مطاف کے صحن میں دُنیا کی سب سے بڑی چھتری نصب کرنے کا فیصلہ
مکہ مکرمہ:(اے پی پی)حرم کی توسیع کے جاری منصوبے کے تحت سعودی حکومت نے مطاف کے صحن میں دُنیا کی سب سے بڑی چھتری نصب کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ چھتری نصب کرنے کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں ماہرین کی خصوصی کاوشوں سے تیار کردہ عظیم الشان چھتری […]
-
دنیا کے بہترین اساتذہ کا مقابلہ، فلسطینی ٹیچرنے 10 لاکھ ڈالر جیت لیے
دبئی (اے پی پی)فلسطین کی پرائمری اسکول ٹیچر نے دنیا کے بہترین اساتذہ کے مقابلے میں 10 لاکھ ڈالر کا انعام اپنے نام کرلیا ۔ فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک پرائمری اسکول کی استاد حنان ال ہروب کو دبئی میں ہونے والے دوسری سالانہ گلوبل ٹیچر پرائز کے ایونٹ میں انعام دیا گیا ۔حنان […]
-
طیارے میں گھبراہٹ محسوس ہونےپر مسافر نے ہنگامی دروازہ کھول دیا
(اے پی پی)طیارے میں گھبراہٹ محسوس ہونے ایک مسافر نے ہنگامی دروازہ کھول دیا، جس سے عملہ دنگ رہ گیا۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فضائی سفر کے دوران مسافروں کی جانب سے دلچسپ اور عجیب حرکات دیکھنے میں آتی ہیں۔ اسی طرح کی صورت حال چین کی فضائی کمپنی کے […]
-
ایرانی وزیر خارجہ کی نیوزی لینڈ کے وزیر تجارت سے ملاقات،دو طرفہ اقتصادی و تجارتی تعلقات پر تبادل خیال
ویلنگٹن۔ (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور نیوزی لینڈ وزیر تجارت ٹاڈ مک کلے سے ملاقات کے دوران دو طرفہ اقتصادی و تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادل خیال کیاگیا۔ایرانی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ کے دوران نیوزی لینڈ کے […]
-
ریاض: سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار
ریاض(اے پی پی)سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار، کارروائی کےدوران سویلم الرویلی کی بیوی نے پولیس پر فائرنگ کردی،، جوابی فائرنگ سےہلاک ہوگئیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق سویلم الرویلی متعدد دہشتگردی کے واقعات اور مساجد پر حملوں میں ملوث ہے۔ان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سویلم الرویلی […]