خبرنامہ انٹرنیشنل

چين ميں ریاست مخالف جرائم ميں دگنا اضافہ

  • چين:(اے پی پی) چين ميں مسلمان اکثريت والے خطے سینکيانگ اور ملکی سطح پر سول سوسائٹی کے خلاف کارروائيوں کے نتیجے ميں رياست کے خلاف جرائم کی شرح ميں پچھلے سال دو گنا اضافہ ريکارڈ کيا گيا ہے۔ چينی عدالتوں نے 2015 کے دوران 1419 افراد کو ’پرتشدد دہشت گردی‘ اور ’قومی سلامتی کو خطرے […]

  • عابد جان: مسلح افراد کے حملے میں 16افراد ہلاک

    عابد جان (آئی این پی)مغربی افریقا کے ملک آئیوری کوسٹ میں مسلح افراد کے حملے میں4 یورپی سیاحوں سمیت کم از کم 16افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آئیوری کوسٹ کے معاشی مرکز اور سب سے بڑے شہر عابدجان کے مشرق میں واقع تفریحی ساحلی قصبے گرینڈ بسام میں پیش آیا۔ […]

  • انقرہ:کار بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی

    انقرہ(آئی این پی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اس طرح حملے دہشت گردی کے خلاف ان کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے، جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے دھماکے کی مذمت […]

  • مردہ بیوی 2 سال بعد زندہ

    رباط ۔-(اے پی پی)مراکش کا ایک شہری اپنی بیوی کو دفنانے کے 2سال بعد ٹی وی شو پر دیکھ کر حیران رہ گیا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ابراغ محمد مراکش صوبہ ازلال کے رہائشی ہیں جنہوں نے 2014 ء میں ایک کار حادثے کے بعد اپنی بیوی کے انتقال کے بعد انہیں دفنا دیا تھا۔ […]

  • عرب لیگ نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا

    قاہرہ ۔ (اے پی پی) عرب لیگ نے لبنان میں سرگرم جنگجو گروہ حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ اس پیش رفت سے ایران اور خلیجی ممالک کے مابین تناؤ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ سعودی عرب ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات پہلے ہی معطل کر چکا ہے۔ گزشتہ روز […]

  • لبنان،حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے بارے،عرب معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے

    بیروت- (اے پی پی) لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے ہفتے کے روز ایک بیان میں حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے سے متعلق عرب لیگ کے اقدام پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے […]