نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی میں 4 علیحدگی پسند باغی بھی مارے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کی سرحد پر ماؤ نواز باغیوں کے خلاف کارروائی کی۔ پولیس […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں، 2 فوجی، 4 علیحدگی پسند ہلاک
-
شامی اپوزیشن جینیوا میں امن مذاکرات میں شرکت پر رضا مند
دمشق:(اے پی پی)شامی اپوزیشن نے آئندہ ہفتے جینیوا میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی۔ شامی اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وہ شام میں ایک عبوری حکومت کے قیام پر زور دیں گے۔ رواں سال جنوری میں شام میں قیام امن سے متعلق جینیوا میں مذاکرات کا آغاز کیا گیا تھا […]
-
سوڈانی فوج کا ظلم؛ 60 افراد کوکنٹینرمیں دم گھونٹ کرماردیا
خرطوم: (اے پی پی)انسانی حقوق کیلیے کام کرنیوالی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجودہیںکہ جنوبی سوڈان کی سرکاری فوج نے ایک جہاز رانی کے کنٹینر میں60 سے زائد افرادکوجان بوجھ کردم گھونٹ کرمارڈالا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی لامہ فاکی کاکہناہے کہ درجنوں افرادکواس سرکاری فوج کے […]
-
جان کیر ی کی شاہ سلمان سےملاقات،شام اوریمن بحران پر تبادلہ خیال
ریاض(اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیر ی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سےملاقات میں شام اور یمن کے بحران ختم کرنے پر زور دیا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں شام اور یمن کے […]
-
چین:تیز رفتار گاڑی شیشہ توڑکر ریسٹورنٹ میں داخل، 6 زخمی
بیجنگ(اے پی پی)چین میں تیز رفتار گاڑی شیشہ توڑتی ہوئی ریسٹورنٹ میں داخل ہوگئی، حادثے کے باعث 6افراد زخمی ہوگئے -اکثر تیز رفتاری خطرناک حادثوں کا سبب بھی بن جاتی ہے جہاں لوگوں کو نہ صرف مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ قیمتی جانیں جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔چین کے ایک ریسٹورنٹ میں بھی […]
-
امریکا میں مسلم خواتین نے مارشل آرٹس سیکھنا شروع کردیا
نیویارک(اے پی پی)امریکا میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں اضافے کے بعد مسلم خواتین نے اپنے دفاع کے لیے مارشل آرٹس سیکھنا شروع کردیا۔ امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافے کے بعد واشنگٹن میں مصری نژاد امریکی رائٹس گروپ کی جانب سے مسلم خواتین کے لیے مارشل آرٹس کے تربیتی پروگرام […]