پیانگ یانگ:(اے پی پی)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے مزید میزائل تجربات کی دھمکی دے دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے پیش نظر ضروری ہو گیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری پروگرام […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
نئے وار ہیڈز کی تباہ کن طاقت کا جائزہ لینے کیلئے مزید جوہری تجربات کرینگے : شمالی کوریا
-
پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑنے کے متحمل نہیں ہو سکتے: بھارتی فضائیہ
نئی دہلی(اے پی پی)بھارتی فضائیہ نے اعتراف کیا ہے کہ گھٹتی ہوئی قوت کے پیش نظر وہ پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑنے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔یہ انکشافات اس وقت سامنے آئے جب بھارتی فضائیہ میں سکواڈن کی تعداد 42سے گر کر 33تک پہنچ گئی ۔ان 33جنگی جہازوں میں سے بھی بیشتر […]
-
نقل کرانے والی گھڑیوں’ کی فروخت پر برطانوی اساتذہ شاکی
لندن۔(اے پی پی)برطانیہ میں نقل کرانے والی گھڑیوں (چیٹنگ واچ) کے بڑھتے ہوئے استعمال کے حوالے سیمتعدد اسکولوں کے اساتذہ کی طرف سے خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔اساتذہ نے نقل کرانے والی گھڑیوں کے بارے میں شکایت کی ہے جنھیں کھلے عام آن لائن فروخت کیا جارہا ہے ان کا کہنا ہے کہ اس […]
-
امریکا9/11 حملوں میں ایران ملوث ہے ،10 ارب ڈالر ہرجانہ دے، امریکی عدالت
کراچی(آئی این پی )نیویارک کی عدالت نے نائن الیون حملوں میں ایران کو ملوث قرار دے دیا۔فیصلے میں ہلاک افراد کے خاندانوں کو ساڑھے دس ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ’العربیہ ‘ نے نشریاتی ادارے’بلوم برگ ‘ کے حوالے سے لکھا کہ امریکی عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں ایران […]
-
اسرائیلی فورسز کا فلسطینی ٹی وی سٹیشن پر دھاوا نشریات بند کروا دیں : منیجر گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس (آئی این پی )اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ میں فلسطینی ٹوڈے (فلسطین الیوم) ٹیلی ویژن کے دفتر پر دھاوا بول کر اسے بند کردیا اور مینجر کو تشدد کی شہ دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کی داخلی سکیورٹی کی ذمے دار […]
-
یورپ، خلیجی ممالک اکسا کر پیچھے ہٹ جاتے ہیں: اوباما
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر بارک اوباما نے سعودی عرب کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران کے خلاف سعودی عرب کی حمایت مفاد میں نہیں ہو گی، سعودی عرب کو مؤثر طریقہ اپنانا ہو گا کہ پڑوسیوں کے ساتھ امن قائم رکھے۔ ایران کیخلاف سعودی عرب کی حمایت نہ تو امریکہ کے مفاد میں […]