شکاگو ۔ (اے پی پی) مریکہ میں ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو میں ہونے والی ریلی کو منسوخ کر دیا ہے۔انھیں یہ ریلی پرتشدد احتجاج کے باعث پولیس سے مشاورت کرنے کے بعد حفاظت کے پیشِ نظر منسوخ کرنا پڑی۔ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب سے قبل جلسہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
پرتشدد احتجاج کے باعث ٹرمپ کی ریلی منسوخ
-
شام کے مفتی اعظم کی بھارتی مرکزی وزیر نجمہ ہیبت اللہ سے ملاقات
نئی دہلی ۔ (اے پی پی) شام کے مفتی اعظم ڈاکٹر محمد بدرالدین محمد ادیب حسون نے بھارت کی مرکزی وزیر نجمہ ہیبت اللہ سے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں شام کی صورت حال اور دہشت گرد گروہ داعش سے شام کو درپیش خطرات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران نجمہ […]
-
بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ،5 افراد زخمی
بغداد ۔ (اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ،5 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بم دھماکہ بغداد کے مشرقی علاقے میں ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق اور5 افراد زخمی ہو گئے۔ جمعے کے روز بھی بغداد کے جنوبی علاقے […]
-
مغربی فرانس میں ’’آہنگِ بحر‘‘ نامی دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز
واشنگٹن ۔ (اے پی پی) مغربی فرانس میں ’’آہنگِ بحر‘‘ نامی دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز کا تجربہ شروع کیا گیا ہے جس میں 6 ہزار مسافروں کی گنجائش ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق70 میٹر لمبے اس کروز جہاز کو آزمائش کی غرض سے سمندر میں اتارا گیا تو اس نظارے کو دیکھنے […]
-
افغان فضائیہ 2020 ء سے قبل مطلوبہ ضروری طاقت کے حصول کی سطح تک نہیں پہنچ سکے گی:جنرل جان کیمبل
واشنگٹن ۔ (اے پی پی) امریکہ کے سینیئر فوجی کمانڈرجنرل جان کیمبل نے کہا ہے کہ افغانستان فضائیہ 2020 ء سے قبل مطلوبہ ضروری طاقت کے حصول کی سطح تک نہیں پہنچ سکے گی۔جنرل جان کیمبل گزشتہ ہفتے ہی افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کی کمان کے عہدے سکبدوش ہوئے ہیں۔وائس آف امریکا کے […]
-
روس اور چین کی جنوبی کوریا میں امریکا کی جانب سے میزائلوں کی تنصیب کے منصوبے پر تنقید
ماسکو۔(اے پی پی) روس اور چین نے جنوبی کوریا میں امریکا کی جانب سے میزائل نصب کرنے کے مجوزہ منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کے دوران کہا کہ امریکی منصوبہ شمالی کوریا سے خطرے […]