خر طو م (آن لائن)انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ جنوبی سوڈان کی سرکاری فوجوں نے ایک جہاز رانی کے کنٹینر میں 60 سے زائد مردوں اور نوجوان لڑکوں کو جان بوجھ کر دم گھونٹ کر مار ڈالا۔محققین کا کہنا […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جنوبی سوڈان کی فوج نے ’60 افراد کو دم گھونٹ کر ماراڈالا
-
دولتِ اسلامیہ میں 40 ممالک کے لوگ بھرتی ہوئے:جر من وزیرِ داخلہ
بر لن(آن لائن)جر منی کے وزیرِ داخلہ تھامس ڈی میزرے نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم میں بھرتی ہونے والے سینکڑوں افراد کے کوائف چوری شدہ فائلوں موجود ہیں۔تھامس ڈی مزیرے نے کہا ہے کہ ان معلومات کی مدد سے دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں […]
-
خبردار! مسلمان امریکا آ رہے ہیں!
نیویارک(آن لائن)امریکا میں پچھلے کچھ عرصے سے جہاں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کے مظاہر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہیں معاشرے کے اعتدال پسند طبقات اسلام فوبیا کے خلاف مہمات میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے ہلکے پھلکے اور مزاحیہ انداز میں اسلام کی حقیقی تصویر کو اجاگر کرنے مساعی […]
-
برطانوی لڑکی خون کے آنسوؤں کی پراسرار بیماری میں مبتلا،ڈاکٹر پریشان
لندن(آن لائن) برطانیہ میں 17 سالہ لڑکی ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے جس کی نہ صرف آنکھوں بلکہ کان سے بھی خون ٹپکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر اسٹوک آن ٹرینٹ سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے اس مرض سے ڈاکٹر بھی حیران ہیں جو 2013 کے وسط سے شروع ہوا […]
-
بھارتی فضائیہ کی پہلی تین لڑاکا خواتین پائلٹ پر 4 سال تک حاملہ نہ ہونے کی شرط عائد
نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فضائیہ نے اپنے فضائی دستے میں شامل ہونے والے پہلی تین لڑاکا خواتین پائلٹ پر دوران تربیت کم از کم 4 سال تک حاملہ نہ ہونے کی شرط عائد کر دی،بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے انڈین ائیر فورس کے وائس چیف ائیر مارشل بی ایس دھنو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا […]
-
انوراگ ٹھاکر ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کے بیان پر برس پڑے، کانگریس سے جواب دینے کا مطالبہ
نئی دلی (آن لائن)بھاارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر ایک بار پھر ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کے بیان پر برس پڑے ہیں اور ان کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ہماچل پردیش کے بیان پر کانگریس کو جواب دینا چاہئے کیونکہ ان […]