خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کا پاکستان کے غیر نیٹو اتحادی کا درجہ ختم کرنے پر غور

  • امریکا کا پاکستان کے غیر نیٹو اتحادی کا درجہ ختم کرنے پر غور واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی جریدے فارن پالیسی میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا پاکستان کا اہم غیر نیٹو اتحادی کا درجہ ختم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا […]

  • آبِ زم زم

    آبِ زم زم کنوئیں کی تعمیرِنو کا کام مکمل

    آبِ زم زم کنوئیں کی تعمیرِنو کا کام مکمل مکہ مکرمہ:(ملت آن لائن) خانہ کعبہ میں چاہ زمزم کی تعمیر نو کا کام مکمل ہونے کے بعد بند کئے گئے حصے کو آج زائرین کے لئے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں خانہ کعبہ کے گرد آب ز […]

  • چینی صدر اور شمالی

    چینی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کی ملاقات: جوہری ہتھیاروں پر بات چیت

    چینی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ کی ملاقات: جوہری ہتھیاروں پر بات چیت بیجنگ:(ملت آن لائن) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سرپرائز دورے پر 3 روز کے لئے آنے والے شمالی کوریا […]

  • اسرائیل نے خطرناک

    اسرائیل نے خطرناک میزائل چلا دئیے

    اسرائیل نے خطرناک میزائل چلا دئیے تل ابیب(ملت آن لائن)اسرائیل کے دفاعی نظام آئرن ڈوم نے10 لاکھ ڈالر کے میزائل غلطی سے داغ دیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے میزائل ڈیفنس نظام آئرن ڈوم نے اتوار کے روز تقریبا 20 انٹرسیپٹر میزائل داغے جبکہ بعد میں معلوم ہوا کہ اسرائیل پر کوئی راکٹ یا […]

  • ایٹمی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے،ایران

    ایٹمی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے،ایران تہران:(ملت آن لائن) ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی راہ میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ ڈالنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا […]

  • آدھے افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے، روسی وزیر خارجہ

    آدھے افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے، روسی وزیر خارجہ تاشقند:(ملت آن لائن) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیاہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے تاشقند میں افغان امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں قدم جمالیے […]