واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ایران کی جانب سے مبینہ طور پر حال ہی میں کیے گئے بیلسٹک میزائل کے تجربات پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں واشنگٹن تہران کے خلاف سخت اقدامات کر سکتا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
جان کیری کا میزائل تجربات پرایرانی وزیرخارجہ سے احتجاج
-
میرا جانشین فکری و عملی انقلابی ہونا چاہیے:خامنہ ای
تہران(آن لائن)ایران کے رہ براعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے نو منتخب رہبر کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کرتے وقت اس امر کو یقینی بنائیں کہ نیا سپریم لیڈر فکری اور عملی طور پر ولایت فقیہ کے انقلاب کا علم بردار ہو اور اصلاح پسندوں کے نظریات […]
-
امریکی نائب صدرکی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات
عمان ۔(اے پی پی) امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے آخری مرحلے میں اردن پہنچے جہاں انہوں نے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ۔اِس ملاقات میں شامی تنازعے کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے […]
-
سعودی عرب نے پاک بھارت اختلافات دورکرانے میں مدد کی پیشکش کردی
نئی دہلی/ریاض:(آئی این پی)سعودی عرب نے پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات دور کرانے کیلیے مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات دورکرانے کیلیے اپنا کردار ادا کرنے کیلیے تیار ہیں تاہم خود کو کسی پر مسلط نہیں کریں گے۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بھارتی اخبار ’’دی […]
-
شام کے ڈھائی لاکھ بچے اپنے خاندانوں سے جدا ہوگئے
شام:(اے پی پی)شام کے ڈھائی لاکھ بچے اپنے خاندانوں سے جدا ہو چکے ہیں۔بچوں کے حقوق کی تنظیم ’سیو دی چلڈرن‘ کا کہنا ہے کہ شام سے یورپ اور دیگر ممالک جانے والے افراد نے اپنے بچوں کو ملک شام میں چھوڑد یا جن کی تعداد تقریباً ڈھائی لاکھ سے زیادہ ہے۔اس تنظیم کے مطابق […]
-
نئی دہلی: ایئرلائن کے عملے کے درمیان جھگڑا، فلائٹ تاخیرکا شکار
نئ دہلی(اے پی پی)بھارتی ایئر لائن میں عملے کے 2ارکان کے درمیان جھگڑے پر فلائٹ 2گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی ،مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔دونوں ارکان کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی ایئر لائن کی فلائٹ نئی دہلی سے کوچی جا رہی تھی ،جب کیبن کے عملے دو ارکان آپس میں جھگڑ پڑے۔جس […]