)ترکی (اے پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب آیردوان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ سلطنت عثمانیہ کے فرماں رواؤں کا حرم جس کی خواتین مغرب میں متعدد کے نزدیک تخیلاتی کردار سمجھی جاتی ہیں،درحقیقت وہ حرم خواتین کو زندگی کے لیے تیار کرنے والی درسگاہ کی حیثیت رکھتا تھا۔ خلیجی اخبار’العربیہ‘ کے مطابق ترک […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
سلطنت عثمانیہ کے حرم خواتین کیلئے درسگاہ تھے:ترک خاتون اول
-
ناسا کے پہلے مریخ مشن پر روسی خلاباز بھی جانے کو تیار
نیویارک:(اے پی پی)ناسا کے سربراہ چارلز بولڈن نے کہا کہ ناسا پہلے مریخ مشن میں روسی خلاباز کو بھی شامل کرنے کے لئے تیار ہے ۔مریخ تک پرواز ایک بین الاقوامی پروجیکٹ ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ بہت سے ممالک کے پاس مریخ جانے کے لئے ٹیکنالوجی موجود ہے جن سے ناسا بھی […]
-
چین روسی ریڈار سسٹم والے جنگی طیارے خریدے گا
:(اے پی پی)چین روس سے تجدید کردہ ریڈار سسٹم والے جنگی طیارے خریدے گا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور چین نے اتفاق کر لیا ہے کہ اس سال چین روس سے چوبیس ’ایس یو 35‘ جنگی طیارے خریدے گا۔ اس بارے میں اسلحہ بنانے والی سرکاری کمپنی کے سربراہ پاویل بوداگوو نے […]
-
میڈرڈ: شدید برف باری، 30صوبوں میں طوفان الرٹ جاری
میڈرڈ (اے پی پی)اسپین کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔ حکام نے 30 صوبوں میں طوفان کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ اسپین کے خود مختار علاقے باسک اور جزیرہ ماریو برفباری اور سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں۔سڑکیں برف سے ڈھک جانے کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت […]
-
بشارالاسد کو ہرصورت میں اقتدار چھوڑنا ہوگا:سعودی عرب
ریاض(آئی این پی )سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جب تک بشارالاسد شام میں اقتدار پر قابض ہیں شام کا تنازع حل نہیں ہو سکتا، اس لیے بشارالاسد کو ہرصورت میں حکومت چھوڑنا ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض میں عرب وزرا خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
-
امریکا کی شمالی کوریا سے کشیدگی، تین لڑاکا طیارے ایشیا روانہ
واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ دھمکی آمیز بیانات کے بعد طویل فاصلے سے مار کرنے والے تین اسٹیلتھ بمبار طیارے ایشیا روانہ کردیے ہیں جو جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے۔یہ لڑاکا طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔امریکا کے بحرالکاہل کے خطے میں فضائیہ کے کمانڈر جنرل […]