روم(آئی این پی )اٹلی کے وزیر خارجہ پاولو جینٹیلونی نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں داعش سے وابستہ جنگجووں کی تعداد پانچ ہزار کے لگ بھگ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے وزیر خارجہ پاولو جینٹیلونی نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ لیبیا میں داعش سے وابستہ جنگجووں کی تعداد پانچ ہزار کے […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
لیبیا میں داعش کے پانچ ہزارجنگجو موجود ہیں،اطالوی وزیر خارجہ کا انکشاف
-
امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا ایرانی ہم منصب کو فون
واشنگٹن (آن لائن):امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کو فون کرکے بیلسٹک میزائل کے تجربے پر تشویش کا اظہار کیا،ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ایران، میزائل سے اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]
-
افغانستان میں طالبان دھڑوں میں تصادم سے 67 جنگجوہلاک
کابل:(اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع گریشک میں طالبان کے پولیس ہیڈ کوارٹرز اور انٹیلی جنس ایجنسی کے دفاتر پر حملے میں 2 پولیس افسر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں7 دہشت گرد مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ہلمندکے ضلع گریشک میں 10 عسکریت پسندوں نے […]
-
شام سے حملے کا بھر پورجواب دیا جائے گا:ترک وزیر اعظم
انقرہ ۔ (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوگلو نے کہا ہے سرحدی علاقے کلیس پرشام سے حملے کا بھر پورجواب دیا جائے گا۔ ترک میڈیا کے مطابق داعش کی جانب سے کلیس کے علاقے میں فائر کیے جانے والے راکٹ کے حملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ […]
-
امریکا سےنفرت کرنے والے مسلمانوں کو آنےنہیں دیں گے:ٹرمپ
واشنگٹن(اے پی پی)ری پبلکن پارٹی کےصدارتی امیدواربننےکےخواہشمندڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جومسلمان امریکا سےنفرت کرتےہیں،انہیں امریکاآنےنہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اسلام پسند ہم سے نفرت کرتے ہیں اور اگر وہ صدر منتخب […]
-
امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ: 5 افراد ہلاک
ولکنس برگ(اے پی پی)امریکی ریاست پینسلوینیا میں فائرنگ کا واقعہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میںکم از کم 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ پینسلوینیا کے شہر ولکنس برگ میں پیش آیا ، پولیس کے مطابق دو مسلح افرا د نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، مرنے والون […]