انقرہ(اے پی پی) ترکی میں داعش کی جانب سے داغا جانے والا راکٹ برطانوی صحافی کے سر کے اوپر سے گزر گیا۔ حملے میں بچے سمیت دو افراد مارے گئے۔ مقامی میڈیا کا رپورٹر شام سے متصل ترکی کے سرحدی شہر کیلیس میں رپورٹنگ کر رہا تھا، اسی دوران داعش کی جانب سے ایک میزائل […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ترکی: داعش کا راکٹ برطانوی صحافی کے سر پر سے گزر گیا ،2افراد ہلاک
-
شمالی کوریا کا کم فاصلےتک مار کرنے والے2میزائلوں کا تجربہ
پیانگ یانگ(اے پی پی)امریکا کی جانب سے پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کے میزائل تجربات جاری ہیں۔شمالی کوریا نے کم فاصلےتک مار کرنے والے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ کم فاصلےتک مار کرنے والےمیزائل مشرقی سمندر میں داغے گئے۔شمالی کوریا کے اس نئے میزائلوں کے تجربے سے امریکا اور اس کے اتحادی ممالک […]
-
پاکستانی ہیلی کاپٹر وں نے کنڑ میں داخل ہوکر علاقے میں بمباری کی،افغان حکام کا الزام
کابل(آئی این پی)افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ مبینہ طور پر پاکستانی ہیلی کاپٹروں نے 2کلومیٹر افغان سرحدی حدود کے اندر داخل ہوکرصوبہ کنڑ کے علاقوں میں بمباری کی ہے ۔بدھ کو افغان میڈیاکے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے پاکستانی ہیلی کاپٹر مبینہ طور پر مشرقی صوبے کنڑ کے اندر 2 کلومیٹر […]
-
ابو ظہبی میں شدید بارش،نظام زندگی مفلوج، سکول بند ، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
ابو ظہبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے شہرابو ظہبی ، العین اور الغربیہ میں تین دن سے ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلو ج ہوکررہ گیا، سکول بند کرکے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی۔خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں گزشتہ تین […]
-
ایران:پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد بلاسٹک میزائل کے تجربات
تہران:(اے پی پی) ایران نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیاں ہٹانے کے بعد متعدد بلاسٹک میزائلوں کے تجربات کردیئے،سرکاری ٹیلی وژن پر تجربوں کے فوٹیجز جاری کردی گئیں۔ایران نے درمیانی رینج تک مار کرنے والے بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا،سرکاری ٹیلی وژن پر جاری کی گئی رپورٹ میں تجربے کی تصدیق کردی […]
-
افغان طالبان راضی نہ ہوئے تو حالات خراب ہوسکتے ہیں، امریکا
واشنگٹن:(اے پی پی)امریکا نے کہا ہے کہ ایف 16 طیارے جلد پاکستان کے حوالے کر دیے جائینگے، افغان طالبان سے مذاکرات اور علاقائی امن میں پاکستان کا اہم کردار ہے۔ اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جلد از جلد شروع نہ ہوا تو آنے والے موسم بہار اور پھر موسم گرما میں حالات […]