پیانگ یانگ: (اے پی پی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے سخت ترین پابندیاں عائد کئے جانے کے باوجود شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے چھوٹے جوہری بم تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جنہیں بیلسٹک میزائل پر بھی نصب کیا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
شمالی کوریا کے سربراہ کا چھوٹے جوہری بم تیار کرنے کا دعویٰ
-
سلووینیا نے اپنی سرحدوں پر تارکینِ وطن کے لیے نئی پابندیا ں متعارف کروا دیں
ایتھنز(آن لائن)یو نان سے مغربی یورپ میں داخلے کے لیے بلقان روٹ کو بندکرنے کے لیے سلووینیا نے اپنی سرحدوں پر تارکینِ وطن کے لیے نئی پابندیوں کو متعارف کروایا ہے جس سے یونان سے مغربی یورپ میں داخلے کے لیے بلقان روٹ کو بند کرنے کی کوشش میں مدد ملے گی۔ حکا م کے […]
-
شام: اتحادی طیاروں کی بمباری، داعش کا سینئر رہنما ابو عمر الشیشانی ہلاک
دمشق (آن لائن)امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں اتحادیوں کی بمباری میں داعش کا سینئر رہنما ابو عمر الشیشانی ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ابو عمر 4 مارچ کو قصبے الشدادی پر ہونے والی بمباری میں ہلاک ہوا۔ وہ سابق روسی ریاست جارجیا کا شہری تھا اور داعش […]
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن اور مسی سپی میں پارٹی کی طرف سے نامزدگی کیلئے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی
واشنگٹن ۔(اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخابات کے پرائمری مرحلے میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیداور ڈونلڈ ٹرمپ نے مشی گن اور مسی سپی میں پارٹی کی طرف سے نامزدگی کے لئے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے جس سے انہیں اپنے مخالف امیدواروں پر سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ دوسری جانب ڈیموکریٹک پارٹی کی […]
-
عالمی سطح پر امریکا کی جگہ لینے کے خواہاں نہیں:چینی وزیر خارجہ
بیجنگ ۔ (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین عالمی سطح پر امریکا کی جگہ لینے کا خواہاں نہیں ہے ۔ انہنوں نے کہا کہ چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ امریکا کو خدشہ ہے کہ چین عالمی سطح پر اولیت حاصل […]
-
امریکا شکاگو کی کباڑی مارکیٹ میں آگ لگ گئی
شکاگو (اے پی پی)امریکا کے شہر شکاگو کی کباڑی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔فائر فائٹرز نے ایک شخص کو بچا لیا۔ شکاگو کی سب سے بڑے کباڑی مارکیٹ میں آگ لگنے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ مبینہ طور پر عمارت کی چھت پر پارکنگ کے […]