ہیوسٹن(اے پی پی)امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان اور ہوا کے بگولے نے تباہی مچا دی۔ طوفانی بگولے کی وجہ سے مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی ٹیکساس میں طاقتور طوفان اور ہوا کے بگولوں نے بڑے پیمانے پرتباہی پھیلا دی ہے۔ 40میل فی گھنٹہ […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکا:ٹیکساس میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی،ایک شخص ہلاک
-
مکمل سورج گرہن انڈونیشیا میں دیکھا گیا، دورانیہ 4 منٹ تھا
جکارتا(آئی این پی )سورج کو اس سال کا پہلا مکمل گرہن انڈونیشیا کے تین صوبوں سماترا،بورنیو اور سلاویسی میں دیکھا گیا۔ مکمل سورج گرہن ہوتے ہی یہ علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ پاکستان میں سورج گرہن نہیں دیکھا جاسکتا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح چار بج کر 19منٹ پر ہوا۔انڈونیشیا کے […]
-
افغان طالبان گروپوں،سیکورٹی فورسزآپریشن میں 5کمانڈروں سمیت 66 شدت پسند ہلاک
کابل (آئی این پی)افغانستان میں طالبان گروپوں کے درمیان لڑائی اور افغان فورسز کے زمینی اور فضائی کاروائیوں میں 5کمانڈروں سمیت 66 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ مسلح افراد نے بارودی سرنگیں صاف کرنے والے 2کارکنوں کو قتل کردیا،افغان انٹیلی جنس نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے طالبان کے اسلحہ سپلائر کو گرفتار […]
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا اوباما سے ملاقات کرنے سے انکار ، امریکہ حیران
واشنگٹن(آئی این پی) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا جس پر امریکہ نے حیرت کا اظہار کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق وائٹ ہاس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے صدر براک اوباما سے ملاقات سے انکار کیا ہے اور […]
-
سعودی وزیرخارجہ بھارت کے دورے پر پہنچ گئے
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے آئندہ ماہ کے اوائل میں دورہ سعودی عرب کے سلسلے میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر ایک روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی وزیرخارجہ اپنے دورے کے دوران عادل الجبیر وزیراعظم نریندرامودی اور وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات کریں گے جس دوران بھارتی […]
-
بھارت کاامریکی کمیشن کےارکان کوویزےجاری کرنےسےانکار
نئی دہلی:(آئی این پی)بھارت نے امریکی کمیشن کے ارکان کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا،مذہبی آزادی سے متعلق کمیشن کے وفد کو گزشتہ ہفتے بھارت کا دورہ کرنا تھا،امریکا کی جانب سے اظہارتشویش۔ بھارت نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کے وفد کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا،وفد کو گزشتہ ہفتے بھارت […]