واشنگٹن:(آئی این پی)امریکہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی اوردہشتگردحملوں سے پاکستان سے زیادہ کوئی دوسراملک متاثرنہیں ہوا،ترجمان محکمہ خارجہ جان کربی نے کہا کہ امریکی حکومت کی پاکستان کے ساتھ افغان امن مذاکرات پر سنجیدہ بات چیت ہوئی۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
دہشتگردی سے پاکستان سے زیادہ کوئی دوسراملک متاثرنہیں ہوا،امریکہ
-
عالمی یومِ خواتین پر گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کردیا
(اے پی پی)دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔اس موقع پر جہاں دنیا بھر میں مختلف سیمینارز اور ورک شاپس منعقد کی جارہی ہیں وہیں عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے خوالے سے جاری کئے گئے اس نئے […]
-
افغان طالبان سے مذاکرات شروع نہ ہوئے تو امریکی اور افغان فوج کو خود کو تیارکرنا ہوگا، امریکا
واشنگٹن ڈی سی:(آئی این پی ) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جلد از جلد شروع نہ ہوا تو آنے والے دنوں میں حالات کافی خراب ہو سکتے ہیں جس کے لیے امریکا اور افغان سکیورٹی فورسز کو خود کو تیار کرنا […]
-
ملائیشیا:لاپتہ طیارے کی دوسری برسی، عبوری رپورٹ آج جاری ہوگی
(اے پی پی)ملائیشیا کےایم ایچ 370 طیارے کو لاپتہ ہوئے دو برس بیت گئے تاہم لواحقین کو ابھی بھی امید ہے ۔طیارے کے لاپتہ ہونے کی دوسری برسی پر ایک عبوری رپورٹ آج جاری کی جا رہی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طیارے پر سوار 12 چینی باشندوں کے اہل خانہ نے بیجنگ میں […]
-
امریکی دستے ’نیوی سیلز ‘ کےلئے رائفلیں کم پڑ گئیں
(اے پی پی) امریکی دستے ’نیوی سیلز ‘ کےلئے ’ اسالٹ‘ رائفلیں کم پڑ گئیں۔ کمانڈوز کو باری باری رائفلیں استعمال کرنا پڑتی ہیں۔امریکی ٹی وی ’فاکس نیوز‘ کے مطابق امریکاکے خصوصی دستے’نیوی سیلز‘ کے نمائندوں نے ری پبلک پارٹی میں شامل سینٹر دنکن ہنٹر سے شکایت کی ہے کہ انہیں اسالٹ رائفلوں کی کمی […]
-
ابوظبی:امریکی نائب صدر جوبائیڈن کا مسجد کا دورہ
ابوظبی(اے پی پی)امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ابوظبی میں شیخ زید جامع مسجد کا دورہ کیا ہے۔ امریکی نائب صدر جو بائیڈن مشرق وسطی کے پانچ روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔ انہوں نے ابوظبی کے امیر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی اور ان […]