ابوجا ۔(اے پی پی) نائجیریا کی فضائیہ کے سابق سربراہ ایلکس بادے نے فضائیہ کے فنڈز سے دو کروڑ ڈالر چرانے اور اس رقم سے ایک پرتعیش مینشن خریدنے کے پر الزام کو مسترد کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کے نائجیریا کے ریٹائرڈ چیف مارشل ایلکس بادے نے خْورد برد کے دس الزامات، اعتماد […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
نائجیریا کی فضائیہ کے سابق سربراہ نے دو کروڑ ڈالر چرانے کا الزام مسترد کردیا
-
امریکی نائب صدر نے شام کے تنازعے کا فوجی حل مسترد کردیا
واشنگٹن ۔ (اے پی پی) امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے شام کے تنازعے کا فوجی حل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں قیام امن کے لیے سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے کوشش جاری رکھنا ہوگی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارت کے دورے کے دوران انٹرویو […]
-
افغانستان : فورسز کا ننگرہار میں21 روز بعد آپریشن ختم، داعش کے300 جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی
کابل (اے پی پی) افغانستان کی سکیورٹی فورسز نے ننگر ہار میں آپریشن شاہین کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے 21 دنوں میں داعش کے 300 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ہلمند میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کابل میں نامعلوم مسلح افراد […]
-
یمن، بھارتی کشتی میں آگ لگنے کے نتیجہ میں 2افراد ہلاک
نئی دہلی ۔(اے پی پی) یمن میں بھارتی کشتی میں آگ لگنے کے نتیجہ میں 2افراد ہلاک اور 3ذخمی ہوگئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیرداخلہ ششما سوراج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی سمندری حدود میں بھارتی کشتی میں آگ لگنے کو نتیجہ میں 2افراد ہلاک […]
-
شمالی کوریا کی امریکا اور جنوبی کوریا کو جوہری حملوں کی دھمکی
پیانگ یانگ ۔(اے پی پی) شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقوں کے نتیجے میں انھیں بلا امتیاز جوہری حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بات پیانگ یانگ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کی گئی ہے۔گذشتہ سال شمالی کوریا […]
-
عام آدمی پارٹی کی پاک بھارت میچ کی مخالفت
نئی دہلی:(اے پی پی)ہندو انتہا پسندوں کے بعد عام آدمی پارٹی نے بھی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت میچ کی مخالفت کردی عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مقابلہ جہاں بھی ہوگا وہاں احتجاج کریں گے۔ دھرم شالہ میں ہندو انتہا پسندوں کے بعد عام آدمی پارٹی بھی میدان میں آگئی […]