انقرہ:(آن لائن)ترکی سے یونان جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے پچیس افراد ہلاک ہوگئے ،سیاحتی مقام ڈبیم کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی اس کشتی پر سوار دیگر پندرہ افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ پناہ گزینوں اور تارکین وطن کی بہبود کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ترکی :تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک
-
کولکتہ ایئرپورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی الرٹ
کولکتہ(آن لائن) بھارتی شہر کولکتہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 24 گھنٹے کے اندر بم سے اڑادینے کی دھمکی کے بعد سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے این ایس سی بوس ایئرپورٹ کی انتظامیہ کو ای میل موصول ہوئی جس میں ایئرپورٹ کو ایک روز کے اندر بم دھماکے سے نقصان پہنچانے کی […]
-
سابق امریکی خاتون اول نینسی ریگن حرکت قلب بند ہوجانے سے چل بسیں
لاس اینجلس: (اے پی پی) سابق امریکی خاتون اول نینسی ریگن یہاں اتوار کو 94سال کی عمر میں حرکت قلب بندہوجانے سے چل بسیں۔ سابق خاتون اول کی خاتون ترجمان جوآن ڈریک نے بتایاکہ انھیں رونالڈ ریگن صدارتی لائبریری، سامی ویلی، کیلی فورنیامیں ان کے شوہرسابق امریکی صدر رونالڈ ریگن کی ابدی آرام گاہ کے […]
-
افغانستان میں قیام امن سب کے مفاد میں ہے، افغان صدر
کابل(اے پی پی)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سب کے مفاد میں ہے اور امن بند دروازوں سے نہیں آتا۔ طالبان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ اپنے ہم وطنوں کا ساتھ دیں گے یا پھر مخالفین کا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں افغان صدر نے کہاکہ اس وقت طالبان […]
-
ای میل کے بانیوں میں شامل رے ٹام لنسن انتقال کرگئے
نیویارک:(اے پی پی)رابطوں کی دنیا میں انقلاب پیدا کرنے والی ایجاد ’ای میل‘ کے بانی “رے ٹام لنسن 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ای میل کے لیے @ کا سبمل بھی انھوں نے ہی متعارف کرایا تھا۔ رے ٹام لنسن نے ایم آئی ٹی سے گریجویشن کیا اور پھر 1971 ءمیں بوسٹن […]
-
غلاف کعبہ کی نگرانی کی ٹیم کا طبی عملہ پاکستانی ہے
(اے پی پی)کسویٰ فیکٹری کے کارکنان کی ایک ٹیم غلافِ کعبہ کی صفائی اور نگرانی پر ٹیم مامور ہے۔اس ٹیم کا طبی اسٹاف پاکستانی ہے۔ خلیجی اخبار’العربیہ ‘ کے مطابق مکہ مکرمہ میں قائم کسویٰ فیکٹری نے مسجد الحرام میں چوبیس گھنٹے غلاف کعبہ کی صفائی اور نگرانی کے لیے دو ،دو ارکان پر مشتمل […]