واشنگٹن:(آئی این پی )افغانستان میں امن عمل اورخطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیلئے امریکی صدر نے افغان صدراشرف غنی سے ویڈیو کانفرنس پررابطہ کیا۔دونوں رہنماؤں کےدرمیان افغان حکومت اورطالبان کےدرمیان امن مذاکرات سےمتعلق امورپر بات چیت ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر باراک اوبامانےویڈیوکانفرنس کے دوران امن عمل،خطےکی سیکیورٹی،پڑوسی ممالک سےتعاون میں اشرف غنی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
امریکی صدرکاافغان صدرسےرابطہ،خطےکی صورتحال پربات چیت
-
یمنی حکومت اپنی شرائط پر اصرار کررہی ہے، جنگ زیادہ طویل ہو سکتی ہے، روس کا انتباہ
نیویارک(آن لائن)روس نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جاری جنگ ’بہت طویل عرصے‘ تک جاری رہ سکتی ہے، جس کی وجہ یمنی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کے لیے اس کی اپنی شرائط پر اصرار ہے۔اقوام متحدہ میں روسی سفیر ویٹالی چْرکن نے سلامتی کونسل کی ایک میٹنگ کے بعد صحافیوں سے گفتگو […]
-
پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کا تحفظ ضروری ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(آن لائن) امریکہ کے صدارتی انتخابات کیلئے ری پبلکن کے نامزد امیدوار اور مسلمان فوبیا کا شکار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کا تحفظ ضروری ہے ، صدر منتخب ہوا تو اس کام کیلئے افغانستان امریکی فوج کومستقل تعینات کردوں گاکیونکہ جوہری ہتھیار خطے میں پوری گیم کو پلٹ سکتے […]
-
سعودی عرب:34 ملکی اتحاد کاسربراہی اجلاس10مارچ کوطلب
ریاض:( اے پی پی )سعودی عرب نے چونتیس ملکی اتحاد کا سربراہی اجلاس دس مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم اجلاس میں شرکت کیلئے اگلے ہفتے سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے چونتیس ملکی اتحاد کا سربراہی اجلاس دس مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے چونتیس ملکی […]
-
امریکا کا خطے میں استحکام کیلئے امن عمل کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن:( اے پی پی )امریکا نے افغانستان سمیت خطے میں استحکام کیلئے امن عمل کی حمایت کرنے کا اعلان کردیا،صدر اوباما نے امن عمل خطے کی سیکیورٹی اورپڑوسی ممالک سے تعاون میں اشرف غنی کے کردارکوسراہا۔ امریکی صدر باراک اوبا اور ان کے افغان ہم منصب اشرف غنی کے درمیان ویڈیو کانفرنس ہوئی،اس موقعے پر […]
-
بیلجیئم میں تمام نیوکلیئر پلانٹس پرفوج تعینات کرنےکافیصلہ
برسلز:( اے پی پی )بیلجیئم میں داعش کی جانب سے دہشت گردی کے خدشے کے باعث تمام نیوکلیئرپلانٹس پرفوج تعینات کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے،وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ نیوکلیئرپلانٹ کیڈائرکٹرکی جاسوسی کی اطلاعات سامنے آنے پراقدام کیاگیا۔ بیلجیئم میں نیوکلیئر پلانٹ کے ڈائریکٹر کی جاسوسی کی اطلاعات کے بعد تمام جوہری پلانٹس پرفوج […]