نئی دہلی:(آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی جواپنی عجیب وغریب حرکتوں کی وجہ سے دنیابھر میں مشہورہیں نے اب فلمی اداکاروں کی طرح اپناہیئراسٹائل تبدیل کرلیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس کے جنرل سیکریٹری دیک وجے سنگھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہاکہ گزشتہ روزوزیراعظم مودی جب […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
مودی نے ہیئراسٹائل تبدیل کر دیا، لوک سبھا میں تذکرے
-
جنگ بندی نے موقع دیدیا؛ شام میں 4 سال بعد بشار الا سد کیخلاف مظاہرے دوبارہ شروع
دمشق:(آئی این پی ) شامی شہریوں نے جنگ بندی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صدر بشارالاسد کے خلاف مظاہرے شروع کر دیے۔ 4 سال کے دوران پہلی دفعہ گزشتہ روز پورے ملک میں بشارالاسد کے مخالف شہری سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے شامی صدر سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا نعرہ تھا کہ […]
-
افغانستان میں فورسزکے آپریشن میں 24 شدت پسند ہلاک، 20 زخمی
کابل:(آئی این پی )افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 24 شدت پسند ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے جبکہ فورسز نے طالبان قیدی کی خواتین کا لباس پہن کر جیل سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ آپریشن ملک کے مختلف علاقوں میں […]
-
یمن میں بزرگوں کے بحالی کے مرکز میں فائرنگ سے 16 افراد ہلاک
عدن:(آئی این پی ) یمن کے دارالحکومت عدن میں بوڑھے افراد کے دیکھ بھال کے مرکز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے دارالحکومت عدن میں بزرگوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں 4 مسلح افراد نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع […]
-
جو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گا اس کا سر قلم کردیں گئے:دلیپ گھوش
کولکتہ(آئی این پی) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے بھڑک مارتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گا اس کا سر قلم کردیں گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال سے بی جے پی کے صدر رلیپ گھوش نے بیر بھوم میں […]
-
لوک سبھا کے سابق اسپیکر رکن پارلیمنٹ پی اے سنگمادل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
نئی دہلی ( آئی این پی ) بھارت کے رکن پارلیمنٹ اورلوک سبھا کے سابق اسپیکر پی اے سنگمادل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ،صدر پرناب مکھر جی اور وزیراعظم نریندر مودی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے انکے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق لوک […]