استنبول(اے پی پی) استنبول میں 2 خواتین نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر رکنے والی اہلکاروں کی بس پر دستی بم پھینکے اور فائرنگ کی، دونوں جھڑپ میں ماری گئیں۔ انہوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے پولیس بس کو نشانہ بنایا، دونوں حملہ آوروں کا تعلق جنگجو گروپ (ڈی […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
ترکی:پولیس بس پر دو خواتین کا حملہ‘ جوابی کاررروائی میں ہلاک‘ جھڑپ میں تین فوجی دس کرد باغی مارے گئے
-
اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، چاقوحملے کے الزام میں 2 فلسطینی بچے شہید
نابلس:(اے پی پی)اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید2 فلسطینی بچے شہید کر دیے۔ اسرائیلی فوج نے حسب معمول دعویٰ کیاہے کہ دونوں فلسطینی لڑکوںنے چاقوکی مدد سے اسرائیلی فوجیوںپرحملہ کیا تھا، جوابی کارروائی میںماراگیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کو یہودی […]
-
بھارت داعش کواسلحہ فراہم کرنیوالادوسرابڑاملک ہے، امریکی اخبار
واشنگٹن:(اے پی پی) بغل میں چھری،منہ میں رام رام،بھارت داعش کوہتھیاروں اوربارود کی بڑے پیمانے پر فراہمی میں ملوث نکلا۔ امریکی اخبارنے انکشاف کیاہے کہ شام میں تباہی مچانے والے بیشترہتھیار بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ نکلے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی چونکا دینے والی رپورٹ کے مطابق شام میں داعش جنگجوتباہی پھیلانے کیلیے بڑی […]
-
عراقی حکام کا سامرہ کے مغرب میں 150 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
بغداد ۔ (اے پی پی) عراقی حکام نے سامرہ کے مغرب میں 150 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔عراقی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراقی حکومت کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے صوبہ صلاح الدین میں واقع سامرہ کے مغرب میں دہشت گرد گروہ […]
-
فوج دشمن کیخلاف ایٹمی ہتھیار کے استعمال کیلئے تیار رہے:صدرشمالی کوریا
پیانگ یانگ:(اے پی پی)اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیوں کے بعد شمالی کوریا نے ملٹی پل راکٹ لانچرز سسٹم کا تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ فوج دشمن کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے لیے تیار رہے ۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق […]
-
عرب دنیا کو خطرناک چیلنجز درپیش ہیں، سعودی ولی عہد
جدہ:(اے پی پی) سعوی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے باور کرایا ہے کہ عرب دنیا اس وقت خطرناک سیکورٹی چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے جن کا پورے عزم اور طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات تیونس میں عرب وزرائےداخلہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ […]